Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 237)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

نئی ایس یو وی گاڑی پروٹون ایکس 70 پاکستان میں متعارف

نئی ایس یو وی گاڑی پروٹون ایکس 70 پاکستان میں متعارف کرادی گئی ہے۔ 18 دسمبر کو ایک آن لائن ایونٹ کے دوران کو اس گاڑی کو باضابطہ طور پر متعارف کرایا گیا، جس کی اولین جھلک کمپنی نے 10 دسمبر کو پپیش کرتے ہوئے متعدد فیچرز کے بارے میں بتایا تھا۔ …

Read More »

زہریلی کیڑے مار ادویہ کو بھول جائیے، فصل کو نینوذرات سے توانا بنائیے!

سوئزرلینڈ:  دنیا بھر کی زراعت میں کیڑے مار ادویہ بڑے پیمانے پر استعمال کی جاتی ہیں۔ تمام تر احتیاط کے باوجود یہ ادویہ فصلوں میں مضر کیڑوں کے ساتھ ساتھ دوست حشرات کو بھی ہلاک کردیتی ہیں۔ اپنے ماحول میں بہت دیر تک رہنے کی بنا پر یہ اطراف کے لیے بہت مضر …

Read More »

جیب میں سماجانے والا صرف 340 گرام وزنی الٹراساؤنڈ نظام

سان فرانسسکو:  عام طور پر الٹراساؤنڈ مشینیں بہت بھاری، بڑی اور پیچیدہ ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ انہیں چلانے کے لیے ماہر عملہ درکار ہوتا ہے۔ لیکن اب اسٹینفرڈ یونیورسٹی نے اس اہم طبی تشخیصی آلے کو سکیڑ کا اتنا چھوٹا کردیا ہے کہ اس کا وزن صرف 340 گرام ہے …

Read More »

فیس بک میں کووڈ سے متعلق گمراہ کن پوسٹس پر نئے نوٹیفکیشنز کا اضافہ

بہت جلد آپ کو فیس بک میں نئے نوٹیفکیشنز کا سامنا ہوگا اور ایسا اس وقت ہوگا جب صارف کی جانب سے کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے کسی گمراہ کن پوسٹ، ویڈیو یا تصویر کو شیئر کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ کی جانب …

Read More »

چین کا تاریخی مشن چاند سے نمونے لے کر زمین پر واپس پہنچ گیا

چین کا چینگ 5 مشن چاند کی سطح کے نمونے لے کر کامیابی سے زمین پر واپس پہنچ گیا ہے۔ ایک ماہ سے بھی کم وقت میں چین کا یہ تاریخی خلائی مشن واپس آگیا اور چاند کی ٹانوں اور سطح کے نمونوں کے ساتھ اندرون منگولیا پر لینڈ ہوا۔ …

Read More »

سیارہ زحل کے چاند پر زندگی کی تلاش، پاکستانی طالب علم نے اینیمیشن تیار کرلی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے طالب علم نے جرمنی کے ماہر فلکیات کے ساتھ مل کر نظام شمسی کے سیارہ زحل کے سب سے بڑے چاند انسلادس پر انسانی زندگی گزارنے کے ممکنہ مواقع کی تلاش کے سلسلے میں تھری ڈی اینیمیشن تیار کرلی۔ سیارہ زحل ہمارے نظام شمسی کا …

Read More »

شیاؤمی کا 4 بیک کیمروں سے لیس نیا فون ریڈمی 9 پاور

شیاؤمی نے اپنا نیا اسمارٹ فون ریڈمی 9 پاور متعارف کرادیا ہے۔ ویسے یہ کوئی نیا فون نہیں بلکہ گزشتہ ماہ چین میں پیش کیا گیا ریڈمی نوٹ 9 فور جی کا اپ ڈیٹ ورژن ہے جس میں ایک بیک کیمرے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ریڈمی 9 پاور میں …

Read More »

بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 20 ہزار ڈالرز سے زیادہ ہوگئی

دنیا بھر میں سب سے معروف کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ روز اس نے پہلی بار 20 ہزار ڈالرز کا سنگ میل عبور کیا تھا اور 17 دسمبر کو 23 ہزار ڈالرز تک پہنچ گئی۔ اس وقت دنیائے انٹرنیٹ کی اس کرنسی کے …

Read More »

وہ اسمارٹ فونز جو 2021 میں واٹس ایپ سے محروم ہوجائیں گے

2020 کے اختتام کے ساتھ فیس بک کی زیر ملکیت میسجنگ پلیٹ فارم ‘واٹس ایپ’ کی جانب سے کروڑوں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس فونز کے لیے سپورٹ ختم کی جارہی ہے۔ جی ہاں بہت جلد کچھ اینڈرائیڈ اور آئی فون اسمارٹ فونز میں دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ سروس …

Read More »

یورپی یونین نے انٹرنیٹ کمپنیوں کے لیے سخت قوانین کا مسودہ متعارف کرادیا

یورپی یونین نے فیس بک، گوگل، ایمیزون اور ایپل جیسی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے لیے سخت قوانین کا مسودہ جاری کیا ہے، جن کے اثررسوخ کو مسابقت اور جمہوریت کے لیے خطرے کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ یہ تاریخ ساز قوانین اس وقت سامنے آئے ہیں جب امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو …

Read More »