Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 236)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

سام سنگ اگلے برس فولڈیبل فون کے سستے ماڈل پیش کرے گا

جنوبی کوریا:  عالمی کورونا وبا کے تناظر میں اسمارٹ فون کمپنیوں نے اپنی نئی حکمتِ عملی وضع کی ہے اور اب اسمارٹ فون کے معاملات پر نظررکھنے والی ویب سائٹ اور اس کے تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ 2021 میں سام سنگ اپنی توجہ زیڈ سیریز کے فولڈیبل فون پر رکھے …

Read More »

آج سال کی سب سے طویل رات ہوگی

 کراچی:  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سال کی سب سے طویل رات ہوگی اور سال کا سب سے چھوٹا دن ہے۔21 اور 22 دسمبر کی درمیانی شب طویل ترین رات ہوگی، پیر اور منگل کی درمیانی شب کا دورانیہ 13 گھنٹے اور 37 منٹ ہوگا۔ اسی طرح 21 دسمبر پیر کو سال کا سب …

Read More »

سام سنگ کا پہلا 5 بیک کیمروں والا فلیگ شپ فون

سام سنگ نے اکتوبر 2018 میں دنیا کا پہلا 4 بیک کیمروں والا فون گلیکسی اے 9 (2018) متعارف کرایا تھا۔ جنوبی کورین کمپنی اپنا پہلا 5 بیک کیمروں والا فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 21 الٹرا کی شکل میں آئندہ ماہ پیش کررہی ہے۔ گلیکسی ایس 21 سیریز کے فونز کے …

Read More »

ہواوے سے الگ ہونے کے بعد آنر کا پہلا اسمارٹ فون کیسا ہوگا؟

ہواوے نے نومبر میں بتایا تھا کہ امریکی پابندیوں کے باعث اپنی بقا کو یقینی بنانے کے لیے اس نے اپنے اسمارٹ فون برانڈ آنر کو فروخت کردیا ہے۔ اب ہواوے سے الگ ہونے کے بعد آنر کی جانب سے پہلا اسمارٹ فون جلد متعارف کرایا جارہا ہے۔ کمپنی نے اس …

Read More »

1500 سی سی گلوری 580 پرو پاکستان میں متعارف

ریگل موٹرز کی نئی گاڑی گلوری 580 پرو پاکستان میں متعارف کرا دی گئی ہے۔ ریگل موٹرز نے اس سے قبل رواں سال فروری میں اپنی پیچ بیک گاڑی پرنس پرل پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کی تھی اور اب ایس یو وی گاڑی متعارف کرائی ہے۔ پاک وہیلز کی ایک رپورٹ کے …

Read More »

السی کے تیل والی اسمارٹ فون اسکرین… ٹوٹ کر دوبارہ جڑ جائے گی

سیئول:  کوریا کے سائنسدانوں نے السی کا تیل استعمال کرتے ہوئے ایسی اسمارٹ فون اسکرین تیار کرلی ہے جو ٹوٹنے کے بعد پھر سے خود بخود جڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ واضح رہے کہ اسمارٹ فون اسکرین بنانے میں شیشے کی جگہ ’’بے رنگ پولی امائیڈ‘‘ (سی پی آئی) کہلانے والے ایک …

Read More »

اسکائپ میں ایک دلچسپ فیچر متعارف

مائیکرو سافٹ نے ویڈیو کالنگ ایپ اسکائپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا ہے۔ ٹو گیدر موڈ نامی یہ فیچر پہلے مائیکرو سافٹ کے ورک اسپیس کا حصہ تھا جس میں اے آئی ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا۔ اب یہ فیچر اسکائپ میں دستیاب ہے اور اس کے ذریعے …

Read More »

ٹوئٹر میں بلیو ٹِک کا حصول جنوری 2021 سے ممکن

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے 2021 کے آغاز میں نئی اکاؤنٹ پالیسی متعارف کرائی جارہی ہے، جس میں ویریفکیشن کا عمل بھی شامل ہوگا۔ کمپنی کے مطابق نئی پالیسی میں پلیٹ فارم میں سرگرم بوٹس اور سروسز کی پروفائلز میں واضح کیا جائے گا کہ یہ …

Read More »

ریڈار لہروں سے عمارتوں کے اندر اور آرپار دیکھنے والا ’جاسوس‘ سیارچہ

  کیلیفورنیا:  وہ دن واقعی دور نہیں کہ جب خلا میں گردش کرتے ہوئے جاسوس سیارچے نہ صرف زمین پر رکھی چھوٹی چھوٹی چیزوں کو بہ آسانی دیکھ اور شناخت کرسکیں گے بلکہ وہ دیواروں کے آرپار اور عمارتوں کے اندر بھی دیکھ سکیں گے چاہے دن ہو، رات ہو …

Read More »

زوم کے جواب میں واٹس ایپ، ڈیسک ٹاپ ویڈیو کال فیچر پیش کرے گا

سان فرانسسكو:  اس سال کووڈ19 کے تناظر میں دنیا بھر میں زوم سافٹ ویئر کا بہت استعمال کیا گیا ہے اور اسی مقبولیت کے تحت فیس بک نے اپنی ذٰیلی کمپنی واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں آڈیو اور ویڈیو کال کی سہولت پر غور شروع کردیا ہے توقع ہے کہ …

Read More »