Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 233)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

انسان سے بہتر ڈانس کرنے والے روبوٹ کی ویڈیو وائرل

بوسٹن:  انسان نما روبوٹ بنانے والی مشہور کمپنی بوسٹن ڈائنامکس کی جانب سے روبوٹس کو ڈانس سکھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں روبوٹس انتہائی ماہرانہ انداز میں رقص کی ادائیں دکھاتے ہیں اور اچھلتے کودتے روبوٹ اس طرح قدم رکھتے ہیں جو ماہر ڈانسر بھی نہیں کرسکتے۔اس کی وائرل ہوتی ہوئی ویڈیو ہزاروں …

Read More »

گوگل نے لوگوں کو انسٹاگرام اور ٹک ٹاک سے دور رکھنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا

انٹرنیٹ صارفین کو دیگر ایپس جیسے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کی بجائے اپنے سرچ پیجز پر زیادہ وقت تک رکھنے کے لیے گوگل کا نیا ہتھیار سامنے آگیا ہے۔ گوگل کی جانب سے سرچ انجن میں ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع ہوگئی ہے، جس میں صارفین انسٹاگرام اور ٹک …

Read More »

ویوو کا وائے سیریز کا نیا کم قیمت فون متعارف

ویوو نے اگست میں وائے 20 اسمارٹ فون متعارف کرایا تھا اور اب اس کا 2021 کا ماڈل بھی پیش کردیا ہے۔ ویوو وائے 20 (2021) اگست میں پیش ہونے والے ماڈل سے زیادہ مختلف نہیں تاہم کچھ اپ ڈیٹس ضرور کی گئی ہیں۔ اس نئے فون میں اسنیپ ڈراگون …

Read More »

رئیل می 2021 کا پہلا فلیگ شپ فون پیش کرنے کیلئے تیار

رئیل می نے اپنے 2021 کے پہلے فلیگ شپ اسمارٹ فون کو متعارف کرانے کی تیاری کرلی ہے۔ رئیل می چین کے صدر نے گزشتہ ہفتے تصدیق کی تھی کہ اسنیپ ڈراگون 888 پراسیسر سے لیس نیا فون رئیل می کوئی متعارف کرایا جائے گا۔ چین میں کوئی (koi) لفظ ایسی مچھلی …

Read More »

یکم جنوری سے ان اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا

 لندن:  پیغام رسانی، آڈیو اور ویڈیو کال کی معروف واٹس ایپ یکم جنوری 2021 سے لاکھوں کروڑوں فون پر بند ہوجائے گی، یا پھر اس کے ازالے کے لئے اسمارٹ فون کے آپریٹنگ سسٹم کے نئے ورژن کی ضرورت رہے گی۔ لیکن بری خبر یہ ہے کہ پاس پرانے ایپل اور اینڈروئڈ …

Read More »

جاپان میں لکڑی سے بنے مصنوعی سیارچوں کی تیاری

کیوٹو:  جاپان میں کیوٹو یونیورسٹی اور پرائیویٹ کمپنی ’سومیٹومو فارسٹری‘ نے لکڑی سے مصنوعی سیارچے (سٹیلائٹس) بنانے پر تحقیق شروع کردی ہے۔ انہیں امید ہے کہ وہ 2023ء تک ایسا پہلا مصنوعی سیارچہ تیار کرلیں گے۔بی بی سی انٹرنیشنل کے مطابق، یہ مصنوعی سیارچے بنانے کا مقصد ’خلائی کچرے‘ (اسپیس جنک) کے مسئلے …

Read More »

اب موبائل فون کی روشنی کو لیمپ بنائیں

 نیویارک: لومپلی ایک دلچسپ اور سادہ ایجاد ہے جو ہر اسمارٹ فون کی روشنی کو ایک منورمینار میں تبدیل کرسکتی ہے۔ یعنی موبائل فون کو میز پر رکھے لیمپ کی صورت دے سکتی ہے۔   بسا اوقات ہم چاہتے ہیں کہ موبائل فون کی روشنی میں کوئی کام کرسکیں یا کتاب …

Read More »

سائنسدان کاربن ڈائی آکسائیڈ کو طیاروں کے ایندھن میں بدلنے میں کامیاب

سائنسدانوں نے فضائی سفر سے ماحول پر مرتب ہونے والے اثرات میں کمی لانے کا ایک نیا ذریعہ دریافت کرلیا ہے۔ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو طیاروں کے ایندھن میں بدلنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ اس کامیابی سے روایتی ایندھن پر اڑنے والے طیاروں سے …

Read More »

ایل جی کا یہ انوکھا فریج آپ کو دنگ کردے گا

آواز سے کنٹرول ہونے والے فریج تو پہلے ہی حقیقت بن چکے ہیں مگر معروف کمپنی ایل جی نے اسے ایک نئی شکل دے دی ہے۔ جنوبی کورین کمپنی نے اپنے انسٹا ویو فریجز کی 2021 سیریز کو متعارف کرایا ہے جس میں فریج کا دروازہ آواز سے کھولا جاسکتا …

Read More »

2020 میں حیوانات کی 31 اقسام دنیا سے معدوم ہوگئیں

حیاتیاتی اقسام کے تحظ کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے کے مطابق 2020 میں معدوم ہونے والی حیوانات کی انواع کی تفصیلات جار کردیں۔ انٹرنیشنل یونین فور کنورزیشن آف نیچر کے جاری کردہ بیان کے مطابق رواں ماہ ’’ریڈ لسٹ‘‘ کی تجدید کردی گئی ہے جس کے بعد اس میں جنگلی حیوانات کی 31 …

Read More »