Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 6)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

دو ماہ گزر جانے کے باوجود ملک میں ٹوئٹر سروس بحال نہ ہوسکی

دو ماہ گزر جانے کے باوجود پاکستان بھر میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس سابقہ (ٹوئٹر) کی سروس بحال نہ ہوسکی۔ پاکستان بھر میں 17 فروری سے ٹوئٹر کی سروس معطل ہے اور گزشتہ دو ماہ کے دوران متعدد بار اس کی سروس کو جزوی طور پر بحال کیا گیا …

Read More »

سام سنگ کا گلیکسی ڈیوائسز میں اے آئی ٹولز دینے کا اعلان

اسمارٹ فونز اور ڈیوائسز تیار کرنے والی جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے اپنی متعدد پرانی ڈیوائسز میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ جنوبی کوریا میں سام سنگ کے تصدیق شدہ پلیٹ فارم پر کمپنی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ آئندہ ماہ مئی تک سافٹ …

Read More »

مردانہ بانجھ پن کو ختم کرنے میں مدد فراہم کرنے والی ایپلی کیشن تیار

یورپی ملک جرمنی کے ماہرین نے ایک ایسی ایپلی کیشن تیار کرلی جو کہ مردانہ بانجھ پن کو ختم کرنے میں معاونت فراہم کرتی ہے۔ طبی ویب سائٹ کے مطابق یورپین ایسوسی ایشن آف یورولاجی کی سالانہ کانفرنس میں پیش کی گئی ایپلی کیشن کو ماہرین نے انتہائی معاون قرار دیا۔ تیار …

Read More »

انسٹاگرام پر عریاں ویڈیوز و تصاویر کو چھپانے کے فیچر کی آزمائش

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر عریاں ویڈیوز اور تصاویر کو چھپانے یا انہیں بلر کرنے کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔ انسٹاگرام نے بلاگ پوسٹ میں تصدیق کی کہ پلیٹ فارم پر نیوڈٹی پروٹیکشن فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی، جس کے تحت نامناسب مواد کو چھپایا جائے گا۔ مذکورہ …

Read More »

واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام میں اے آئی چیٹ بوٹس کی آزمائش

میٹا نے پاکستان اور بھارت سمیت براعظم افریقہ کے متعدد ممالک میں اپنے پلیٹ فارمز پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹس کی آزمائش شروع کردی۔ پاکستان میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کے محدود صارفین کو اے آئی چیٹ بوٹس تک رسائی دی گئی ہے۔ میٹا نے تصدیق کی …

Read More »

ٹک ٹاک انسٹاگرام جیسی فوٹو ایپ لانچ کرنے کو تیار

ٹک ٹاک ایک فوٹو شیئرنگ ایپ لانچ کرکے سوشل میڈیا حریف انسٹاگرام کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے کہا ہے کہ وہ تصاویر اور متن کے لیے مختص ایک ایپ پر کام کر رہی ہے۔ کچھ صارفین کو اطلاعات موصول ہوئی ہیں …

Read More »

ٹوئٹر سے بوٹ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا آغاز

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے پلیٹ فارم سے بوٹ یا آٹومیٹڈ اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا آغاز کردیا۔ ٹوئٹر کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ بوٹ اکاؤنٹس کی وجہ سے پلیٹ فارم پر بہت سارے جعلی اکاؤنٹس ہیں جو کہ غلط معلومات کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے …

Read More »

سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن کب ہوگا؟

سال 2024 کا پہلا سورج گرہن چار دن بعد 8 اپریل کو متوقع ہے جو اگلے 20 سال تک دوبارہ دکھائی نہیں دے گا۔ سال 2024 کا پہلا سورج گرہن 8 اپریل کو متوقع ہے جو میکسیکو، امریکا اور کینیڈا میں نظر آئے گا، جبکہ سال کا دوسرا سورج گرہن …

Read More »

سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن کب ہوگا؟

سال 2024 کا پہلا سورج گرہن چار دن بعد 8 اپریل کو متوقع ہے جو اگلے 20 سال تک دوبارہ دکھائی نہیں دے گا۔ سال 2024 کا پہلا سورج گرہن 8 اپریل کو متوقع ہے جو میکسیکو، امریکا اور کینیڈا میں نظر آئے گا، جبکہ سال کا دوسرا سورج گرہن …

Read More »

مُردہ سیاستدانوں کی اے آئی ویڈیوز، بھارت میں انتخابی مہم کے دوران ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا استعمال

بھارت میں رواں ماہ 19 اپریل سے شروع ہونے والے لوک سبھا کے انتخابات کے لیے مہم جاری ہے اور اس بار انتخابی مہم کے دوران بڑے پیمانے پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اور ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا استعمال دیکھنے میں آ رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ایجنسی پریس …

Read More »