Home / 2020 / November / 23 (page 2)

Daily Archives: November 23, 2020

روسی صدر کا جوبائیڈن کو امریکی صدر تسلیم کرنے سے انکار

 ماسکو:  روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے جوبائیڈن کو صدر تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال وہ امریکی صدارتی انتخاب کے نتائج کو تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا کے مطابق روسی صدر نے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو میں …

Read More »

22 سالہ نوجوان نے دنیا کے مضبوط ترین انسان کا مقابلہ جیت لیا

روس کے 22 سالہ نوجوان نے سیکڑوں کلو وزن اٹھاکر مضبوط ترین انسان کا مقابلہ جیت لیا۔ مقابلے میں پورے ملک کے ایتھلیٹس نے حصہ لیا تھا جب کہ مقابلہ جیتنے کے لیے ہر کھلاڑی کو 4.5 کلوگرام وزنی کار اٹھا کر چلنے، رسی سے ٹنوں وزنی ٹرک کو 20 میٹر …

Read More »

ٹرمپ کے اہم ساتھی نے بھی انہیں شکست تسلیم کرنے کا مشورہ دے دیا

امریکی صدر ٹرمپ کے اہم ساتھی نے بھی الیکشن میں شکست تسلیم کرنے کا مشورہ دے دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کے اہم ساتھی اور نیو جرسی کے سابق گورنر کرس کرسٹی نے ٹرمپ کو الیکشن میں شکست تسلیم کرنے کا مشورہ دیا اور امریکی صدر کی …

Read More »

کورونا: کرفیو میں جعلی میڈیا پاسز دکھانے والے 200 افراد گرفتار

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لبنان میں گزشتہ دنوں کرفیو نافذ کیا گیا اور کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت سزائیں بھی دی جا رہی ہیں۔ لبنان کی انٹرنل سیکیورٹی فورسز (ایل ایس ایف) کی جانب سے حال ہی میں انکشاف کیا گیا …

Read More »

افغان اہلکاروں کو ‘ہنی ٹریپ’ کے ذریعے قتل کرنے والی خواتین رہا

افغانستان میں مبینہ طور پر طالبان کی ایما پر افغان اہلکاروں کو ‘ہنی ٹریپ’ کے ذریعے قتل کرنے والی دو خواتین کو افغان امن عمل کے دوران قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کے تحت چھوڑ دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق طالبان کے حقانی نیٹ ورک …

Read More »

جو بائیڈن انتظامیہ میں انٹونی بلنکن کو بطور سیکریٹری خارجہ نامزد کیے جانے کا امکان

امریکا کے نومنتخب صدر جوزف آر بائیڈین جونیئر کی جانب سے ان کے قریبی خارجہ پالیسی کے مشیر انٹونی جے بلنکن کو سیکریٹری خارجہ کے لیے نامزد کیے جانے کی اُمید ہے۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وہ اس عہدے پر بین الاقوامی شراکت داروں کو چین کے خلاف مقابلے …

Read More »

جرائم کے باوجود امریکا سے مذاکرات کے دروازے بند نہیں ہوئے، ایران

تہران: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف کیے جانے والے جرائم کے باوجود محتاط انداز میں مذاکرات کے انعقاد کے دروازے بند نہیں ہوئے۔ سعید خطیب زادے نے پریس کانفرنس میں اعتراف کیا کہ ایران اور امریکا کے مابین …

Read More »

اسرائیلی وزیراعظم کا سعودی عرب کا دورہ، ولی عہد سے ملاقات کا انکشاف

اسرائیلی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ایک خفیہ ملاقات کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق یہ …

Read More »

آسمان پر نظر رکھیے… مشتری اور زحل قریب آرہے ہیں!

کراچی:  سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ آسمان پر مشتری اور زحل میں فاصلے کم ہورہے ہیں اور قربتیں بڑھ رہی ہیں جبکہ 16 دسمبر سے 25 دسمبر تک یہ دونوں سیارے ایک دوسرے سے اتنے قریب نظر آئیں گے کہ جتنے آج سے 800 سال پہلے دکھائی دیئے تھے۔ یعنی یہ …

Read More »

مائیکرو سافٹ ٹیمز میں 24 گھنٹے مفت ویڈیو کال کی سہولت متعارف

مائیکروسافٹ نے زوم اور گوگل میٹ کے مقابلے میں ٹیمز میں میں 24 گھنٹے طویل مفت ویڈیو کال کی سہولت متعارف کرادی ہے۔ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق مائیکرو سافٹ ٹیمز میں اب ڈیسک ٹاپ اور ویب صارفین 24 گھنٹے کی ویڈیو کالز کرسکیں گے۔ اس کے لیے بس میزبان کو …

Read More »