Home / 2020 / November / 23 (page 4)

Daily Archives: November 23, 2020

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود 7 فیصد کی موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود 7 فیصد کی موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے، اسٹیٹ بینک کی جانب …

Read More »

عرب سفارتخانے کے نام پر درآمد 6 ہزار شراب کی بوتلیں ضبط

 کراچی:  پاکستان کسٹمز پورٹ قاسم کلکٹریٹ نے خفیہ اطلاع پر ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سفارتخانے کے نام پر درآمد کی جانے والی شراب کا کنسائمنٹ پکڑلیا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ مذکورہ کنسائمنٹ کی کلئیرنس حاصل کرنے کے لیے کسٹمز پورٹ کلکٹریٹ میں 600شراب کی بوتلیں ظاہر کی …

Read More »

ماہی گیروں کے وارے نیارے؛ 100 ٹن شکارمچھلی ایک کروڑسے زائد رقم میں فروخت

 کراچی:  ماہی گیروں نے سمندرمیں ایک ہی مقام پر100 ٹن مچھلی شکارکرلی جو بازار میں ایک کروڑ دس لاکھ روپے میں فروخت ہوئی۔ ترجمان ڈبیلوڈبیلوایف کے مطابق ہفتے کی شام ماہی گیرسمندرمیں مچھلی کا شکارکررہے تھے، ماہی گیر کھائی کریک پر جال ڈالے موجود تھے کہ اسی دوران ان کو کگھا مچھلی …

Read More »

اوگرا کا گیس میٹر ٹیسٹنگ کیلئے تھرڈ پارٹی سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: گیس یوٹیلیٹی کمپنیوں کی جانب سے مقررہ قیمت اور میٹرز کے کرائے میں بالترتیب 123 فیصد اور 100 فیصد تک اضافے کے مطالبے کے درمیان حائل آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے خود گیس کمپنیوں کے بجائے آزاد تھرڈ پارٹی کے ذریعے گیس میٹروں کی جانچ کرنے …

Read More »

چیئرمین این ڈی ایم اے کورونا وائرس سے صحتیاب

اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کورونا سے صحتیاب ہوگئے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ٹوئٹر پر چیئرمین محمد افضل کے کورونا سے صحتیاب ہونے کی تصدیق کی گئی۔ این ڈی ایم اے کا کہنا ہےکہ لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا …

Read More »

شہباز شریف اور حمزہ کی پیرول پر رہائی کی درخواست جمع

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی درخواست جمع کرا دی گئی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی درخواست ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ (ن) عطا اللہ تارڑ نے جمع کرائی جس میں استدعا …

Read More »

پاکستان: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7 فیصد سے بڑ ھ گئی، مزید 34 اموات

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 34 افراد انتقال کرگئے جب کہ مزید 2756 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 36929 ٹیسٹ کیے گئے جن …

Read More »

ایل اوسی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سےخواتین اور بچوں سمیت 11 افراد زخمی

بھارتی فوج  کی لائن آف کنٹرول (ایل اوسی) پر کھوئی رٹہ سیکٹر پر  بلا اشتعال فائرنگ سے 6 خواتین اور 4 بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نےجکجوٹ گاؤں پرشادی کی تقریب کےدوران مارٹرگولے اور راکٹ فائرکیے۔ …

Read More »

26 نومبر سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں 26 نومبر سے 10 جنوری تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہواہے اور تعلیمی اداروں میں کورونا مثبت آنے کی شرح 82 فیصد تک جاپہنچی ہے۔ وفاقی …

Read More »

تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق تعلیمی اداروں میں گزشتہ ایک ہفتے میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 82 فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا …

Read More »