Home / 2020 / November / 23 (page 3)

Daily Archives: November 23, 2020

ٹوئٹر اور فیس بک صدارتی اکاؤنٹس 20 جنوری کو جو بائیڈن کو منتقل کرنے کیلئے تیار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کے ہاتھوں صدارتی انتخاب تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کئی بار کہا ہے کہ وہ عدالتی کارروائی کے ذریعے نتائج کو کالعدم کرانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس میں وہ کہاں تک کامیاب ہوتے ہیں، یہ تو آنے والا وقت …

Read More »

چند روپے کے فیس ماسک کس حد تک کورونا سے بچاسکتے ہیں؟

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے پاکستان بھر میں فیس ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا جاچکا ہے، جبکہ متعدد ممالک بھی ایسا کیا جارہا ہے۔ مگر بیشتر افراد فیس ماسک کو پہننا پسند نہیں کرتے، جس کا نتجہ کووڈ 19 کے کیسز کی شرح میں اضافے کی شکل …

Read More »

‘بغیر علامت والے متاثرہ افراد سب سے زیادہ وائرس پھیلانے کا سبب بنتے ہیں’

واشنگٹن: امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) نے نئی ہدایات میں کہا ہے کہ کورونا وائرس زیادہ تر وہ افراد پھیلاتے ہیں جن میں اس کی کوئی علامت نہیں پائی جاتی اس لیے ماسک اس کے خلاف واحد دستیاب تحفظ ہے۔ یہ انتباہ کووڈ 19 کی …

Read More »

امریکا نے کووڈ-19 اینٹی باڈی تھیراپی کی منظوری دے دی

واشنگٹن: امریکی ڈرگ ریگولیٹرز نے کووڈ-19 کی اینٹی باڈی تھیراپی کی ہنگامی بنیادوں پر منظوری دے دی اور جی 20 ممالک نے ویکسین کی عالمی سطح پر ہر ملک تک رسائی پر زور دیا کیونکہ وبائی امراض کے سبب دنیا کے کچھ حصوں میں مزید بندش پیدا ہوگئی ہے۔ امریکا …

Read More »

آئی سی سی میں پھر امیر اور غریب بورڈز مدمقابل

 دبئی:   آئی سی سی میں پھر امیر اور غریب بورڈز مدمقابل ہیں، چیئرمین الیکشن میں گریگ برکلے ’بگ تھری‘ کے نمائندے کی حیثیت سے سامنے آئے، عمران خواجہ چھوٹے بورڈز کے مفادات کی رکھوالی کریں گے، دوتہائی اکثریت کی شرط بڑے بورڈز کیلیے مشکل پیدا کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی …

Read More »

16سالہ یوسوفا بنڈسلیگا تاریخ میں ڈیبیو کرنے والے کم عمر ترین فٹبالر

برلن:  16سالہ یوسوفا موکوکو جرمن فٹبال لیگ بنڈسلیگا کی تاریخ میں ڈیبیو کرنے والے کم عمر ترین فٹبالر بن گئے۔16 ویں سالگرہ کے اگلے ہی روز انھوں نے بروشیا ڈورٹمنڈ کی جانب سے ہیرتھا کے خلاف میچ کے آخری 5 منٹ فیلڈ میں گزارے، اس مقابلے میں ان کی ٹیم …

Read More »

‘میرا جانے کا وقت اب آگیا ہے’

ڈبلیو ڈبلیو ای کے لیجنڈ ریسلر انڈر ٹیکر نے 3 دہائیوں کے کیرئیر کے بعد ریسلنگ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ ویسے تو انڈرٹیکر نے رواں سال اپریل میں ریسل مینیا میں اے جے اسٹائلز کے ساتھ مقابلے کے بعد سے ہی ڈبلیو ڈبلیو ای سے دوری اختیار …

Read More »

سری لنکا میں فرسٹ کلاس کرکٹ کاروبار بن گئی

کولمبو:   سری لنکا میں فرسٹ کلاس کرکٹ کاروبار بن گئی، جعلی پروفائل اسکینڈل میں نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں، میدان میں اترے بغیر ہی لوگوں کو کرکٹر کا اسٹیٹس ملنے لگا، منیجرز کا کاروبار بھی خوب چمک اٹھا۔تفصیلات کے مطابق کچھ عرصے آسٹریلوی میڈیا کی جانب سے انکشاف ہوا کہ سری لنکا …

Read More »

کیویزسے باہمی مقابلوں میں پاکستان کی بالادستی

 لاہور:  نیوزی لینڈ سے باہمی مقابلوں میں پاکستان کو بالادستی حاصل ہے، آدھے کے قریب ٹیسٹ میچز گرین کیپس نے اپنے نام کیے، کیوی دیس میں بھی زیادہ بار فتح کا علم بلند کیا، ٹوئنٹی 20 میں بھی گرین شرٹس کا پلڑہ بھاری ہے، 21 میں سے 13 میچز میں کامیابی …

Read More »

فخر زمان دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے

قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کو دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم کی روانگی تک بخار سے صحت یاب نہ ہونے پر اسکواڈ سے باہر کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ‘فخر زمان کو دورے سے باہر کرنے کا فیصلہ …

Read More »