Home / 2020 / November / 29 (page 3)

Daily Archives: November 29, 2020

فیس بک جنوری کو اپنی ڈیجیٹل کرنسی ’لبرا‘ متعارف کرانے کو تیار

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک جنوری 2021 میں اپنی ڈیجیٹل کرنسی ’لبرا‘ صارفین کو پیش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک نے بالآخر اپنی ڈیجیٹل کرنسی کو ایک ماہ بعد یعنی جنوری 2021 کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ …

Read More »

آنکھوں کے لیے نئی جین تھراپی کا کامیاب تجربہ

ڈبلن:  دنیا بھر میں لاتعداد لوگوں کو بتدریج اندھا کرنے والی ایک جینیاتی کیفیت کا جینیات سے ہی علاج تلاش کرلیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ابتدائی تجربات بہت کامیاب رہے ہیں۔ ٹرینٹی کالج ڈبلن کے پروفیسر جین فیرار اور ڈاکٹر ڈینیئل میلونی نے اس کے نتائج جمعرات 26 نومبر کو شائع …

Read More »

کوئٹہ میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

اسلام آباد: بلوچستان میں ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا جس کے بعد صوبے میں رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی مجموعی تعداد 24 ہوگئی ہے جبکہ ملک بھر میں اب تک 82 کیسز سامنے آچکے ہیں۔ سرکاری ریکارڈ کے مطابق سندھ اور خیبرپختونخوا میں 22، 22 کیسز سامنے …

Read More »

سنگاپور میں کووڈ اینٹی باڈیز کے ساتھ بچے کی پیدائش

سنگاپور میں مارچ میں کووڈ 19 سے متاثر ہونے والی ایک حاملہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے، جس میں کورونا وائرس لڑنے والی اینٹی باڈیز کو دریافت کیا گیا ہے۔ اس سے ماں سے بچے میں بیماری کی منتقلی کے حوالے سے نیا اشارہ ملا ہے۔ اس بچے کی …

Read More »

ڈیگو میراڈونا ’غربت‘ کے عالم میں دنیا سے رخصت ہوئے

بیونس آئرس / لندن:  ارجنٹائن کے عظیم سابق فٹبالر ڈیگو میراڈونا ’غربت‘ کے عالم میں دنیا سے رخصت ہوئے۔ وکیل کے مطابق میراڈونا کے اکاؤنٹ میں ’صرف‘ 75 ہزار پاؤنڈ موجود ہیں،لواحقین اثاثوں کی ملکیت کیلیے قانونی کارروائی شروع کریں گے جس میں کاریں، گھر اور جیولری شامل ہے،اس کی مالیت 150 ملین …

Read More »

مارشل آرٹس ماسٹر راشد نسیم نے 62 واں عالمی ریکارڈ بنا دیا

کراچی:  مارشل آرٹس ماسٹر راشد نسیم نے پاکستان کے لیے 62 واں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، انہوں نے ایک منٹ میں پنچ کی مدد سے 62 کلے سپورٹنگ ٹارگٹ چکنا چورکر دیے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کی سالگرہ کے موقع پر راشد نسیم نے اپنا 62 واں عالمی ریکارڈ قائم کیا، ان …

Read More »

پروٹیز کو ہوم سیریز بچانے کے لالے پڑگئے

پارل:  جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل اتوار کو کھیلا جائے گا جب کہ پروٹیزکو ہوم سیریزبچانے کے لالے پڑگئے۔ پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کی بولنگ میں زیادہ دم دکھائی نہیں دیا،3 اہم بیٹسمینوں نے مجموعی طور پر 26 رنز بنائے، اتوار کو پارل میں شیڈول دوسرے …

Read More »

موت کی تحقیقات؛ ڈیگو میراڈونا کے نام سے فائل کھل گئی

بیونس آئرس:  موت کی تحقیقات کیلیے ڈیگو میراڈونا کے نام سے فائل کھل گئی جب کہ فوری طبی امداد کی فراہمی میں تاخیر کا جائزہ لینے کے لیے 3 رکنی پراسیکیوشن ٹیم نے کام شروع کردیا۔ سابق عظیم ارجنٹائنی فٹبالر ڈیگو میراڈونا کا بدھ کو بیونس آئرس میں اپنی رہائش گاہ پر …

Read More »

کیویزنے آئندہ برس دورہ پاکستان کا عندیہ دیدیا

لاہور:  کیویزنے آئندہ برس دورہ پاکستان کا عندیہ دے دیا۔ آئندہ سال کے آغاز میں جنوبی افریقی ٹیم کا دورئہ پاکستان شیڈول ہے، بعدازاں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل اکتوبر میں انگلش ٹیم کا ٹور بھی شیڈول کرلیا گیا، پاکستانی اسکواڈ کورونا کی وجہ سے نیوزی لینڈ میں قرنطینہ کی مشکلات …

Read More »

شاہد آفریدی نوجوان کرکٹرز کیلیے ’سپرمین‘ بننے کے خواہاں

کراچی:  سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نوجوان کرکٹرز کیلیے ’سپرمین‘ بننے کے خواہاں ہیں۔ لنکا پریمیئر لیگ میں شاہد آفریدی نے گال گلیڈی ایٹرز کی جانب سے جافنا اسٹالینز کے خلاف جمعے کو صرف 23 بالز پر 6 چھکوں کی مدد سے 58 رنز اسکور کیے تھے۔ بعد ازاں آفریدی نے کہا …

Read More »