Home / 2020 / November / 29 (page 4)

Daily Archives: November 29, 2020

سائٹ ایسوسی ایشن کا صنعتوں میں گیس کی قلت پراظہار تشویش

کراچی:  سائٹ ایسوسی ایشن نے صنعتوں میں گیس کی قلت پراظہار تشویش کیا ہے۔ سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری نے صنعتوں میں ایک ہفتے سے گیس کی شدید قلت پرتحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس پریشر صفر ہونے سے صنعتی علاقے کی پیداواری سرگرمیاں رک گئی ہیں اور برآمدی …

Read More »

یکم دسمبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم دسمبر سے 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی۔ ذرائع کے مطابق یکم دسمبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے جس کی وجہ نومبر کے وسط کے …

Read More »

تھوک وخوردہ سطح پر چینی کی قیمت میں کمی کا رحجان

suga کراچی:  حکومتی سطح کے اقدمات کی بدولت تھوک وخوردہ سطح پر چینی کی قیمت میں کمی کا رحجان غالب ہوگیاہے۔ چینی کے تھوک بیوپاریوں نے ایکسپریس کو بتایاکہ ہفتے کو فی کلوگرام چینی کی فی تھوک قیمت میں مزید 4 روپے کی کمی سے80روپے کی سطح پر آگئی ہے، اس طرح …

Read More »

گیس پائپ لائن پروجیکٹ کاانتظامی کنٹرول روس کے سپرد

اسلام آباد:  پاکستان نے ’ پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن ‘ پروجیکٹ کا انتظامی کنٹرول روس کے حوالے کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ پاکستان نے روس کے ساتھ اسٹرٹیجک پارٹنرشپ کے فروغ کے لیے’ پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن ‘ پروجیکٹ ( پی ایس جی پی) کا انتظامی کنٹرول ایک …

Read More »

مالی سال 2020: ملک میں موبائل فون کی درآمد پر 54 ارب روپے کی ڈیوٹی وصول

ile اسلام آباد: پاکستان کسٹم نے گزشتہ سال ڈیوائس آئیڈینٹی فکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (ڈی آئی آر بی ایس) کے ذریعے موبائل ڈیوائسز کی درآمد پر 54 ارب روپے وصول کیے جو اس سے پہلے سال کے مقابلے میں 145 فیصد زیادہ ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی …

Read More »

اسلام آباد: کاون ہاتھی کمبوڈیا روانگی کیلئے تیار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر کو سری لنکا کی جانب سے تحفے میں ملنے والا ہاتھی کاون 35 سال بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر کمبوڈیا روانگی کے لیے تیار ہے۔ کاون ہاتھی کو مکمل طبی معائنے کے بعد خصوصی کرین کے ذریعے کمبوڈیا منتقل …

Read More »

خاتون کے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم پر جنسی تعلق سمیت دیگر سنگین الزامات

لاہور کی رہائشی خاتون نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر 10 سال کے عرصے تک جنسی تعلقات رکھنے سمیت دیگر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کردیے۔ حامزہ نامی خاتون نے گزشتہ روز لاہور پریس کلب میں کی گئی پریس کانفرنس میں بابر اعظم پر سنگین نوعیت کے الزامات لگائے۔ …

Read More »

پشاور میں پہلی خاتون ٹریفک پولیس ڈی ایس پی انیلہ ناز

پشاور  پولیس میں خواتین اہلکاروں کی تعداد میں اضافے کے بعد خواتین پولیس اہلکار ٹریفک کا نظام سنبھالنے اور ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی اور لائسنس دینے جیسے فرائض کی انجام دہی بھی نبھا رہی ہیں۔ ڈی ایس پی انیلہ ناز پشاور پولیس کی پہلی خاتون ٹریفک پولیس افسر ہیں …

Read More »

یہ کہنا کہ جلسوں سے کورونا نہیں پھیلتا احمقانہ بات ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر  برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے یہ کہنا کہ جلسوں سے کورونا نہیں پھیلتا احمقانہ بات ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ این سی او سی کی سفارشات ہیں کہ جلسوں اور …

Read More »

پاکستان میں کورونا سے مزید 43 افراد ہلاک، 2829 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 43 مریض دم توڑ گئے جب کہ 2829 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 40 ہزار …

Read More »