Home / 2021 / February (page 83)

Monthly Archives: February 2021

پروٹیز کپتان نے ’’بی ٹیم‘‘ کا تاثر مسترد کردیا

 لاہور:  پروٹیز کپتان ہینری کلاسن نے ’’بی ٹیم‘‘کا تاثر مسترد کردیا،ان کا کہنا ہے کہ ہم سب ملک کی نمائندگی کیلیے منتخب ہوئے ہیں جب کہ ٹی 20سیریز جیتنے کیلیے پْرعزم ہیں۔ پاکستان سے ٹیسٹ سیریز ختم ہونے کے بعد کوائنٹن ڈی کک، راسی وان ڈر ڈوسین،کاگیسو ربادا، لونگی نگیڈی اور اینرچ …

Read More »

ٹی 20 سیریز؛ اوس کے پیش نظر خصوصی تیاریاں ہونے لگیں

 لاہور:   ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اوس کے پیش نظر خصوصی تیاریاں ہونے لگیں۔ورچوئل پریس کانفرنس میں عثمان قادر نے کہاکہ قذافی اسٹیڈیم میں اچھی پریکٹس کا موقع ملا ہے، میں نے ثقلین مشتاق اور محمد یوسف کی کوچنگ میں اپنی صلاحیتیں نکھارنے پر کام کیا،لاہور میں اوس بھی کھیل پر اثر انداز …

Read More »

شاداب خان نے پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی دکھانے کا عزم ظاہرکردیا

 لاہور:  پی ایس ایل کی دو مرتبہ کی چیمپئین اسلام آباد یونائیٹیڈ کے کپتان  شاداب خان نے 20 فروری سے شروع ہونے والے سیزن 6 میں عمدہ کارکردگی دکھانے کا عزم ظاہرکردیا۔اقرا یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ ہماری ٹیم زیادہ تر نوجوان کھلاڑیوں …

Read More »

پی ایس ایل سکس کا گانا سن کر میرے بچے ڈر گئے، شعیب اختر

 لاہور: راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے پی ایس ایل سکس کے ترانے پر شدید خفگی کا اظہار کرتے ہوئے منتظمین کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اپنے یوٹیوب چینل پر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کا گانا اتنا برا بنایا گیا ہے کہ اسے سن کر میرے بچے …

Read More »

آئی سی سی پلیئرز ٹیسٹ رینکنگ میں کپتان بابراعظم کا چھٹا نمبر

 لاہور:  آئی سی سی پلیئرزٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم  ایک درجے ترقی کے بعد چھٹے نمبرپرجب کہ بولنگ میں حسن علی نے لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے 21 درجہ ترقی پالی۔آئی سی سی نے ٹیسٹ پلئیرزرینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کے کپتان بابراعظم ایک درجے ترقی کے بعد چھٹے …

Read More »

نیپرا نے بجلی 1.53 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

 اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے دسمبر 2020 کے لیے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی …

Read More »

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت ایک بار پھر گر گئی

کراچی:  عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی بازار میں سونے …

Read More »

اسٹارٹ اپ کمپنیوں کیلیے بیرونی قرض کا حصول، ضوابط نرم کرنے پر غور

 کراچی:   اسٹیٹ بینک کا اسٹارٹ اپ کمپنیوں کے لیے غیرملکی قرضوں کے حصول کیلیے قواعد و ضوابط نرم کرنے پر غور۔ ورکنگ پیپر کے مطابق مرکزی بینک کمپنیوں کو بیرونی ممالک سے قابل مبادلہ قرض( convertible debt ) حاصل کرنے کی اجازت دے سکتا ہے، یہ قرض بعدازاں ایکوٹی میں تبدیل کیا جاسکتا …

Read More »

ماضی میں اربابِ اختیار نے کہا نیب بند کردو، جس کا فائدہ اشرافیہ کو ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ ماضی کے بڑے اربابِ اختیار نے نیب کو بند کرنے کی بات کی کیونکہ نیب بند کرنے سے اشرافیہ کو فائدہ ہے۔ پشاور میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا کہ مختلف عدالتوں میں …

Read More »

گوادر: 2 بھائیوں سمیت 3 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

گوادر: کوسٹل ہائی وے کے ساتھ شانزانی کے علاقے میں 2 بھائیوں سمیت 3 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملی ہیں۔ ماجد اکبر، جمیل صاحبداد اور حمید صاحبداد گوادر کی سیشن عدالت سے قتل کے الزام میں بریت کے بعد پسنی جارہے تھے کہ وہ لاپتا ہوگئے، بعد ازاں …

Read More »