Home / 2021 / February (page 81)

Monthly Archives: February 2021

کیا نعمان اعجاز کے بڑے بیٹے اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے جارہے ہیں؟

پاکستان کے نامور اداکار نعمان اعجاز ان دنوں ڈراما سیریز ‘دل نا امید تو نہیں’ اور ‘رقیب سے’ میں اداکاری کررہے ہیں اور حال ہی میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ ان کے بڑے بیٹے زاویار نعمان والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کے میدان میں قدم …

Read More »

میوزک بینڈ ایکسنٹ کے گلوکار نے ‘پاکستانی کرتا’ پہن کر مداحوں کو حیران کردیا

رومانیہ کے الیکٹرو-پاپ بینڈ ایکسنٹ اور گلوکار ایڈرین سینا یوں تو اپنی موسیقی سے پاکستانی مداحوں میں بہت زیادہ مقبول ہیں۔ اور اب ایکسنٹ کے گلوکار ایڈرین سینا نے یورپ میں منعقد ہونے والے یوٹیوب میوزک فیسٹیول میں پاکستانی کرتا پہن کر مداحوں کو حیران کرنے کے ساتھ ساتھ ان …

Read More »

پی ایس ایل گانے کے بعد نصیبو لال قومی ترانہ گانے کی خواہاں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے آفیشل ترانے ’گروو میرا‘ میں روایتی اور منفرد انداز کے امتزاج سے آواز کا جادو جگانے والی گلوکارہ نصیبو لال کا کہنا ہے کہ اگر انہیں موقع دیا جائے تو وہ پاکستان کا قومی ترانہ بھی گائیں گی۔ نصیبو لال، …

Read More »

برطانیہ میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 10 سال قید اور بھاری جرمانہ ہوگا

 لندن:  برطانیہ میں کورونا سے متعلق نئی احتیاطی تدابیرکی خلاف ورزی کرنے والے بیرون ممالک کے مسافروں پر بھاری جرمانہ اور سخت سزائیں عائد کی گئی ہیں جس میں دس سل قید کی سزا بھی شامل ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم زیادہ تیزی سے …

Read More »

امریکی سینیٹ نے سابق صدر ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی

 واشنگٹن:  امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی، مواخذے کی کارروائی کے حق میں 56 سینیٹرز نے ووٹ دیا، 44 ارکان نے مواخذے کی مخالفت کی جب کہ ری پبلکن پارٹی …

Read More »

چین کی سمندری حدود کے نزدیک امریکی جنگی بیڑوں کی بڑی نقل و حرکت

بیجنگ /  واشنگٹن:  صدر بائیڈن کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی جنگی بیڑوں نے  چینی سمندری حدود کے نزدیک دوسری بڑی نقل و حرکت کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بحیرہ جنوبی چین میں امریکی طیارہ بردار بحری بیڑوں نے مشترکہ مشقیں انجام دی ہیں جب کہ کچھ ہی …

Read More »

کابل میں پولیس چیف کی گاڑی کو بم دھماکے میں اُڑادیا گیا، 5 افراد ہلاک

کابل:  افغانستان میں پولیس چیف کی گاڑی پر بم دھماکا کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔  افغان میڈیا کے مطابق کابل کی مرکزی شاہراہ پر عین اس وقت ریمورٹ کنٹرول بم دھمکا کیا گیا جب وہاں سے پولیس چیف کی گاڑی گزر رہی …

Read More »

میانمار: فوجی بغاوت کے خلاف سراپا احتجاج شہریوں پر پولیس کا تشدد

میانمار میں پولیس نے فوجی بغاوت کے خلاف بڑھتے ہوتے مظاہروں کو کنٹرول کے لیے شہریوں پر واٹرکینن اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں ایک خاتون شدید زخمی ہوگئیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق خاتون تشویش ناک …

Read More »

پابندیاں برقرار رہیں تو جوہری ہتھیاروں کی تیاری شروع کرسکتے ہیں، ایران

ایران نے خبردار کیا ہے کہ تہران پر اقتصادی پابندیاں برقرار رہیں تو جوہری ہتھیاروں کی تیاری شروع کرسکتا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی اے پی کے مطابق سرکاری ٹیلی ویژن پر ایرانی انٹیلی جنس کے وزیر محمود علوی نے کہا کہ ایران جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرسکتا ہے۔ انہوں نے …

Read More »

کویت میں ’می ٹو مہم‘ کے آغاز نے عرب دنیا کو ہلا دیا

مشرق وسطیٰ کے اہم ترین ملک کویت میں رواں ماہ فروری کے آغاز میں ایک فیشن بلاگر کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کیے جانے سے متعلق ویڈیو شیئر کیے جانے کے بعد وہاں ’می ٹو مہم‘ شروع ہوگئی۔ کویت میں بڑے پیمانے پر شروع ہونے والی ’می ٹو …

Read More »