Home / 2021 / February (page 82)

Monthly Archives: February 2021

امریکی انتظامیہ پاکستان کے ساتھ ’نتیجہ خیز‘ تعلقات چاہے گی، امریکی اسکالر

واشنگٹن: ایک سینئر امریکی اسکالر نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ پاکستان کے ساتھ امریکا کے تعلقات کو دوبارہ استوار کرنا چاہے گی اور اسے ماضی قریب کے مقابلے مزید نتیجہ خیز بنانا چاہے گی۔ نئی امریکی انتظامیہ کی خارجہ پالیسیز پر حالیہ بریفنگ کے دوران کونسل برائے خارجہ تعلقات …

Read More »

’مریخ‘ پر پہلے عرب مشن پہنچے پر یو اے ای میں جشن

متحدہ عرب امارات کی تحقیقاتی گاڑی ’ہوپ‘ سیارہ مریخ پر پہنچنے کے بعد یو اے ای میں سرکاری سطح پر جشن منایا جا رہا ہے۔ عرب اخبار خلیج ٹائمز کے مطابق ’ہوپ‘ نامی تحقیقاتی مشن کے مریخ پر پہنچتے ہی یو اے کی تمام ریاستوں میں جشن کا سماں ہوگیا جب کہ …

Read More »

اب اپنی ہرتصویر کو تھری ڈی ہولوگرام میں تبدیل کیجئے

سنگاپور:  تصویر میں دکھائی دینے والا ڈسپلے عام تصویر کو بھی گہری، تھری ڈی ہولوگرام تصویر میں تبدیل کرسکتا ہے۔ اگرچہ کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ پر اس کی مالی معاونت کی جارہی ہیں لیکن ماہرین کا ایک گروپ مسلسل تین برس سے اس پر کام کررہا ہے۔اس میں جدید آپٹیکل ٹیکنالوجی، سافٹ …

Read More »

تیل اور کوئلے جلنے کی آلودگی پانچ اموات میں سے ایک کی وجہ قرار

 لندن:  تیل،گیس اور کوئلے کو رکازی ایندھن (فوسل فیول) کہا جاتا ہے جو فضا کو آلودہ کررہا ہے۔ اب خبر یہ ہے کہ دنیا بھر میں سالانہ ہونے والی پانچ میں سے ایک موت اس کی وجہ سے واقع ہورہی ہے۔ایک جانب تو تیل، گیس اور کوئلے کے جلنے سے فضا …

Read More »

یو اے ای کا ‘ہوپ مشن’ مریخ کے مدار میں داخل ہونے میں کامیاب

متحدہ عرب امارات کا مریخ پر بھیجے جانے والا ‘ہوپ مشن’ زمین کے پڑوسی سیارے کے مدار میں داخل ہوگیا ہے، اس طرح یو اے ای پہلا عرب بلکہ پہلا مسلم ملک بن گیا ہے جس نے خلائی پروگرام میں اتنی بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ الأمل (عربی نام) یا ہوپ نامی …

Read More »

نیا کورونا وائرس انسانی دماغ میں بھی داخل ہوسکتا ہے، تحقیق

کووڈ 19 کو نظام تنفس کی بیماری تصور کیا جاتا ہے مگر ایسا ممکن ہے کہ نیا کورونا وائرس انسانی دماغ میں داخل ہوجائے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ٹیکساس یونیورسٹی کی اس تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ایسا بالکل ممکن ہے کہ نیا …

Read More »

کھال سے چپک کر بیماری کا پتا لگانے والا ’طبّی اسٹیکر‘ ایجاد

واشنگٹن:  امریکی سائنسدانوں نے انتہائی باریک اور بے حد مختصر سوئیوں والا ایک ایسا اسٹیکر ایجاد کرلیا ہے جسے کھال پر چپکا کر کسی بھی بیماری کا پتا لگایا جاسکے گا۔یہ اسٹیکر واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے ماہرین نے ایجاد کیا ہے اور یہ ڈسپوزیبل ہے، یعنی ایک بار استعمال …

Read More »

دمہ کے لیے استعمال ہونے والی دوا کووڈ سے صحتیابی کا عمل تیز کرنے میں مددگار

دمہ کے علاج کے لیے عام استعمال ہونے والا ایک عام علاج نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے متاثر مریضوں کے ہسپتال میں قیام کا دورانیہ مختصر اور صحتیابی کا عمل تیز کرنے میں مدد فراہم کرسکتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی …

Read More »

کوہلی 3 سال بعد بولڈ، زیرقیادت بھارت کو لگاتار چوتھی شکست

چنئی:  ویرات کوہلی کی قسمت دغا دینے لگی، ان کی قیادت میں بھارت کو لگاتار چوتھی ٹیسٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ویرات کوہلی نے چنئی میں انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ کے آخری روز 72 رنز بنائے مگر ٹیم کو 227 رنز کی ناکامی سے نہ بچا سکے، بین اسٹوکس نے انھیں …

Read More »

جیت کا تسلسل برقراررکھنے کیلیے پرعزم ہیں، یونس خان

 لاہور:  بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح خوش آئند ہے اورجیت کا تسلسل برقراررکھنے کیلیے پرعزم ہیں۔قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریزمیں فتح خوش آئند ہے، ورچوئل پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے …

Read More »