Home / 2021 / February (page 84)

Monthly Archives: February 2021

ملک میں کورونا وائرس مزید 62 زندگیاں لے گیا

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے اور گزشتہ کچھ روز سے یومیہ کیسز میں کمی آئی ہے تاہم اموات کی تعداد اب بھی زیادہ ہے۔ کورونا وائرس سے متعلق سرکاری اعداد و شمار فراہم کرنے والے پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں …

Read More »

سرکاری ملازمین کو بجٹ تک ریلیف دینے کے لیے تیار ہیں، پرویز خٹک

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کو حکومت اپنی طرف سے اسپیشل الاؤنس کے ذریعے جون تک ریلیف دینا چاہتی ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر مملکت علی محمد خان کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا …

Read More »

پاک افغان سرحد پر 182 کلومیٹر پر باڑ لگانے کا کام مکمل

کوئٹہ: پاکستان نے افغان سرحد پر 213 کلومیٹر لمبی باڑ میں سے 182 کلومیٹر مکمل کرلیا ہے اور باقی 31 کلومیٹر باڑ پر کام اپریل تک مکمل ہونے کی امید ہے۔ یہ بات ایک سینئر عہدیدار نے منگل کو یہاں سول اور فوجی عہدیداروں کے درمیان ایک اجلاس کے دوران …

Read More »

تحریک، جہدِ مسلسل کا نام ہے، ضروری نہیں کہ نتائج مل سکیں، مولانا فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے تحریک جدوجہد کے تسلسل کا نام ہے، ہم اقدام (مارچ) کریں گے، ضروری نہیں کہ نتائج پر پہنچ سکیں، پھر دوسرا اور تیسرا اقدام کریں گے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کہا کہ جدو جہد جاری …

Read More »

سینیٹ انتخابات ریفرنس: ‘جمہوریت برقرار رہتی تو شاید سیاست میں یوں پیسہ نہ چلتا’

سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرنے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر کہا کہ ملک میں جمہوریت برقرار رہتی تو شاید سیاست میں یوں پیسہ نہ چلتا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے سینٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس …

Read More »

موسم کی خراب صورتحال، لاپتا کوہ پیماؤں کی تلاش میں حائل

تیز ہوائیں اور موسم کی خراب صورتحال کے-2 پہاڑ کو موسم سرما میں سر کرنے کی کوشش میں لاپتا ہونے والے کوہ پیماؤں محمد علی سد پارہ، جان اسنوری اور جان پابلو مہر کی تلاش اور ریسیکو کے مشن میں تاحال حائل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے …

Read More »

وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی اصولی منظوری دیدی

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی، معاشی صورتحال پر غور کیا گیا۔ کورونا وبا اور ویکسینیشن سے متعلق وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا ویکسین بلا تفریق لگائی جائے گی۔ کورونا ایس او پیز پرعملدرآمد کرانے کی …

Read More »

چینی کے مسلسل بحران کے باعث حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: ملک میں چینی کے بار بار اٹھنے والے بحران کو حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے ملک بھر کی 80 شوگرملز میں چینی کی پیداوار، سیل اور ٹیکسز کی مانیٹرنگ کا جامع نظام لگانے کافیصلہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا ہےکہ ملک بھر کی شوگر ملزکی …

Read More »

چکن تکہ ہانڈی

مرغی کی بغیر ہڈی کی بوٹیوں سے بنا ایک اشتہا انگیز اور مزے دار کلاسیکی پکوان جس میں شامل تکے کا ذائقہ اسے مسحور کن اور لذت انگیز بناتا ہے۔ برصغیر میں چکن تکہ کو انتہائی رغبت سے کھایا جاتا ہے اور جب اسے ہانڈی کے مرکب میں پکایا جاتا …

Read More »