جاپان کے محققین نے بادلوں میں مائکروپلاسٹک موجود ہونے کا دعویٰ کیا ہے، خیال کیا جارہا ہے کہ پلاسٹک کے یہ چھوٹے ذرات آب و ہوا کو متاثر کر رہے ہیں جن کو سائنسدان ابھی تک پوری طرح سے سمجھ نہیں پائے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ’ماحولیاتی کیمسٹری لیٹرز‘ نامی جریدے …
Read More »