Home / 2020 / November / 12

Daily Archives: November 12, 2020

ڈپریشن اور بلڈ پریشر کے باعث صنم ماروی ہسپتال داخل

رواں برس کے آغاز میں شوہر حامد خان سے خلع حاصل کرنے والی گلوکارہ صنم ماروی کو اولاد کی پریشانیوں اور گھریلو مسائل کے باعث شدید ڈپریشن ہونے پر ہسپتال داخل کرایا گیا۔ گلوکارہ نے اپنے فیس بک پیج پر بتایا کہ گزشتہ کئی دن سے وہ شدید ڈپریشن کا …

Read More »

رابی پیر زادہ نے مریم نواز کو دوٹوک الفاظ میں پیغام دیدیا

شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی  رابی پیردازہ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازشریف کو دوٹوک الفاظ میں پیغام دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز الیکشن مہم کیلئے گلگت بلستان میں موجود تھیں اور کئی روز قیام کے بعد جمعرات کی صبح اسلام آباد پہنچیں ہیں، …

Read More »

میڈس مکلسن ’فنٹاسٹک بیٹس‘ میں جونی ڈیپ کی جگہ لینے کو تیار

خبریں ہیں کہ آنے والی فنٹیسی فلم ’فنٹاسٹک بیٹس‘ کی تیسری فلم میں 57 سالہ اداکار جونی ڈیپ کی جگہ ڈینش نژاد اداکار 54 سالہ میڈس مکلسن لیں گے۔ جونی ڈیپ نے رواں ماہ 7 نومبر کو آنے والی فنٹیسی فلم ’فنٹاسٹک بیٹس‘ سے خود کو الگ کرلیا تھا۔ جونی …

Read More »

وسیم اکرم اور شنیرا کا تشدد کا شکار 8 سالہ بچے کی وائرل ویڈیو پر دکھ کا اظہار

پاکستانی کے لیجنڈری کرکٹ اسٹار وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کراچی کے ساحل پر گندگی کی طرف توجہ دلانے سمیت دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کے دوران احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اور اب انہوں نے پاکستانی معاشرت میں موجود سنگین مسائل …

Read More »

ثانیہ مرزا ویب سیریز سے اداکاری میں ڈیبیو کرنے کو تیار

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنائے جانے کی خبریں تو گزشتہ 2 سال سے گردش کررہی ہیں تاہم اس ضمن میں کسی پیش رفت کی کوئی خبر سامنے نہیں آئی۔ لیکن اب خبر سامنے آئی ہے کہ ٹینس اسٹار خود …

Read More »

پاکستانی معاشرے میں خواتین پر شادی کے لیے دباؤ رہتا ہے، مدیحہ امام

حال ہی میں فلم ساز مہرین جبار کی رومانٹک کامیڈی ویب سیریز ’ایک جھوٹی سی لو اسٹوری‘ میں جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا کر سچا پیار تلاش کرنے کی کوشش کرنے والی اداکارہ مدیحہ امام کا کہنا ہے کہ پاکستانی معاشرے میں خواتین پر شادی کے لیے دباؤ رہتا ہے۔ …

Read More »

جدہ: جنگ عظیم اول کے متاثرین کی یاد میں تقریب پر بم حملہ، متعدد زخمی

سعودی عرب کے شہر جدہ میں جنگ عظیم اول کے متاثرین کی یاد میں منعقدہ تقریب پر بم حملے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے جس میں کئی یورپی سفارت کار بھی شریک تھے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق فرانس کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں …

Read More »

نیگورنو-کاراباخ جنگ بندی: آرمینیا کے وزیراعظم کے خلاف احتجاج، استعفے کا مطالبہ

نیگورنو-کاراباخ میں 6 ہفتوں کی لڑائی کے بعد آذربائیجان سے جنگ بندی کے معاہدے پر دستخظ کرنے پر آرمینیا کے وزیر اعظم نیکول پیشینیان کے خلاف شدید احتجاج اور استعفے کا مطالبہ کیا گیا۔ خبر ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں مظاہرین ‘نیکول غدار’ کے نعرے لگاتے ہوئے منصب …

Read More »

الیکشن میں شکست پر کیا ٹرمپ امریکا چھوڑ جائیں گے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران اپنے مخالف امیدوار کا مذاق اڑایا تھا۔ ٹرمپ نے ریلی سے خطاب میں جوبائیڈن کو بدترین امیدوار قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ وہ جو بائیڈن سے ہارنے پر اتنا بُرا محسوس کریں گے کہ شاید وہ ہارنے پر ملک …

Read More »

امریکن ریپر ایم او3 کو قتل کر دیا گیا

امریکی ریپر ایم او 3 (MO3) کو ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ ڈیلاس کے محکمہ پولیس کے مطابق 28 سالہ میلون نوبل عرف ایم او 3 کو گزشتہ رات کلیئر ڈین ڈرائیو پر واقع انٹڑاسٹیٹ 35 پر سیاہ رنگ کی گاڑی میں …

Read More »