Home / 2020 / November / 12 (page 2)

Daily Archives: November 12, 2020

معروف بھارتی اداکار آصف بسرا مردہ حالت میں پائے گئے، خودکشی کا شبہ

بھارتی اداکار آصف بسرا ہماچل پردیش کے ضلع کنگرا کے علاقے دھرم شالا میں واقع گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 53 سالہ اداکار نے ویب سیریز ’پاتال لوک‘ ، ’رنگ باز‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے جبکہ ’کائی پو چی‘ اور ’فریکی …

Read More »

جوبائیڈن نے پرانے ساتھی کو وائٹ ہاؤس کا چیف آف اسٹاف نامزد کردیا

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے پرانے ساتھی کو وائٹ ہاؤس کا چیف آف اسٹاف نامزد کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن نے 1980 سے اپنے ساتھ خدمات انجام دینے والے رون کلین کو چیف آف وائٹ ہاؤس اسٹاف نامزد کیا ہے۔ رون کلین نے 1980 میں جوبائیڈن کے ساتھ …

Read More »

اس سال بھی ’مس یو ایس اے‘ کا اعزاز سیاہ فام دوشیزہ کے نام

کورونا کی وبا کے باوجود امریکا میں ’مس یو ایس اے‘ اور ’مس یو ایس اے ٹین‘ کے مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا اور مسلسل دوسرے سال بھی ’مس یو ایس اے‘ کا اعزاز ایک سیاہ فام دوشیزہ کے نام رہا۔ تاریخ میں پہلی بار سال 2019 میں ’مس …

Read More »

‘قدرت کا عجوبہ’ قرار دیا جانے والا نایاب گلابی ہیرا 4 ارب روپے میں نیلام

ایک انتہائی نایاب، گلابی و ارغوانی رنگ کے روسی ہیرے کو سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی نیلامی میں 2 کروڑ 66 لاکھ ڈالر (یعنی 4 ارب پاکستانی روپے سے زائد) میں نیلام کردیا گیا۔ اس نایاب ہیرے کو ‘قدرت کا حقیقی عجوبہ’ بھی قرار دیا جاتا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ …

Read More »

نواز شریف کے طبی معائنے کا لندن میں دوبارہ آغاز

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سپریم لیڈر نواز شریف نے لندن کے ایک کلینک کا دورہ کیا جس کے ڈاکٹر نے بتایا ہے کہ ان کے کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی ہونے والے طبی معائنے کا دوبارہ آغاز ہوا ہے۔ نواز شریف نے میریلیبون میں …

Read More »

زمین ہر 26 سیکنڈ بعد ’دھڑکتی‘ ہے… لیکن کیوں؟

وسکونسن:  سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ زمین میں ہر 26 سیکنڈ بعد بہت ہی معمولی، یعنی ’’خرد زلزلے‘‘ آتے ہیں جنہیں صرف زلزلہ پیما آلات پر ہی محسوس کیا جاسکتا ہے۔ ماہرین انہیں ’زمین کی دھڑکن بھی کہتے ہیں۔ لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اب تک ماہرین بھی اس بارے میں حتمی …

Read More »

بھارت کا آن لائن نیوز اور سوشل میڈیا سائٹس ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

بھارت میں آن لائن نیوز پورٹل اور اسٹریمنگ سروسز کو سخت حکومتی نگرانی میں لانے کے لیے وزارت اطلاعات و نشریات کے زیرتحت کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ یہ ڈیجیٹل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کا پہلا قدم ہے جس کے تحت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے فیس بک ، ٹوئٹر …

Read More »

گوگل فوٹوز کی مفت اسٹوریج جلد ختم کرنے کا اعلان

گوگل فوٹوز کو استعمال کرنے والے صارفین کے لیے کمپنی کی جانب سے فراہم کی جانے والی بڑی سہولت ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یکم جون 2021 سے گوگل فوٹوز کی جانب سے فوٹوز کے لیے مفت اکاؤنٹس کی اسٹوریج پالیسی کو تبدیل کیا جارہا ہے جو کہ صارفین کو …

Read More »

کیا فائزر کی ویکسین پاکستان میں کورونا کی وبا روک سکے گی؟

امریکا کی فائزر انکارپوریشن اور جرمنی کی بائیو این ٹیک کی کورونا ویکسین کے انسانی ٹرائل کے تیسرے اور آخری مرحلے کے ٹرائل کے نتائج رواں ہفتے سامنے آئے، جس میں وہ کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے 90 فیصد موثر قرار دی گئی۔ تو اس کا جواب یہ ہے کہ …

Read More »

نئے کورونا وائرس کا ایک نیا ‘چھپا’ ہوا جین دریافت

سائنسدانوں نے نئے کورونا وائرس کے اندر ‘چھپے’ نئے جین کو تلاش کرلیا ہے جس نے ممکنہ طور پر اس کی منفرد بائیولوجی اور وبائی خاصیت میں کردار ادا کیا۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے جرنل ای لائف میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ ایک …

Read More »