Home / 2020 / November / 12 (page 4)

Daily Archives: November 12, 2020

ترسیلات زر میں مسلسل پانچویں ماہ بھی اضافہ، اکتوبر میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں

پاکستان میں ترسیلات زر نے مسلسل 5ویں مہینے 2 ارب ڈالر کے ہندسے کو عبور کیا اور یہ ماہ اکتوبر میں سالانہ بنیاد پر 14.1 فیصد بڑھ کر 2 ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق ’ورکرز‘ کی ترسیلات اکتوبر …

Read More »

کاروں کی فروخت میں 8.1 فیصد اضافہ

کراچی: پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے مطابق ملک میں مالی سال 21-2020 کے پہلے 4 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پاما کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروں کی فروخت میں 8.1 فیصد اضافہ، جیپس کی فروخت میں 93 فیصد، ایل سی …

Read More »

ہماری کوششوں کی بدولت 17 برس بعد کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا مجھے فخر ہے کہ معاشی اصلاحات سے متعلق ہماری کوششوں کی بدولت 17 برس کے بعد پچھلی سہ ماہی میں ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں چلا گیا۔ اسلام آباد میں ‘نیا پاکستان سرٹیفکیٹ لانچنگ’ تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ یہ …

Read More »

بانی متحدہ کا نام انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بانی متحدہ الطاف حسین کا نام انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا۔ ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے 1210 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں بانی متحدہ الطاف حسین کا نام …

Read More »

ماہا شاہ کیس: تین اہم گواہان بیان قلم بند کرانے کے لیے طلب

کراچی: عدالت نے ڈاکٹرماہا شاہ خودکشی کیس میں تین اہم گواہوں کو بیان قلم بند کرانے کے لیے طلب کرلیا۔ کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ماہا شاہ کیس کی سماعت ہوئی  جس میں تفتیشی افسر کی جانب سے اہم گواہوں کے بیان قلم بند کرنے کی درخواست …

Read More »

مریم نواز بھی حلیمہ سلطان کو کاپی کرنے لگیں؟

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی گلگت کے انتخابات کے سلسلے میں انتخابی مہم کے دوران مختلف انداز میں کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ مریم نواز کا ڈریسنگ اسٹائل جہاں ان کی شخصیت کو انفرادیت بخشتا ہے وہیں کئی خواتین ان کا ڈریسنگ فالوور بھی …

Read More »

فوج اور اداروں کے پاس ن لیگ کی سیاست پر لکیر کِھنچ چکی ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فوج اور اداروں کے پاس ن لیگ کی سیاست پر لکیر کِھنچ چکی ہے،  نواز شریف کے بیانیے کی قیمت ن لیگ کو ادا کرنا پڑے گی۔ جیو نیوز سے گفتگو میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے انٹرویو پر …

Read More »

وزیراعظم کے اعلانات کے باوجود حکومت نواز شریف کی وطن واپسی کا ٹائم فریم دینے سے قاصر

وزیراعظم اور وزراء کے اعلانات کے باوجود وفاقی حکومت نواز شریف کو وطن واپس لانے کا ٹائم فریم دینے سے قاصر ہیں۔ وزیراعظم عمران خان اور اُن کے وزراء نے پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ لندن میں مقیم نواز شریف کو جلد وطن واپس لائیں گے بعض وزرا نے …

Read More »

جہانگیر ترین اور شریف فیملی کی شوگر ملز کے خلاف قائم جے آئی ٹی کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین اور شریف فیملی کی شوگر ملز کے خلاف قائم جے آئی ٹی کو کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے جہانگیر ترین اور شریف فیملی کی شوگر ملز کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے جہانگیر ترین اور شریف فیملی کی …

Read More »