Home / 2020 / November / 12 (page 3)

Daily Archives: November 12, 2020

یہ ماسک دھوپ میں رکھنے سے جراثیم سے پاک ہوجاتا ہے

ڈیوس:  ایک سال سے کورونا وبا ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ بن چکی ہے۔ اب کہیں یہ دوسری اور کہیں تیسری لہر کی صورت میں ہے۔ اس لیے لوگ کپڑے کے ماسک بھی پہن رہے ہیں جو جلدی آلودہ ہوجاتے ہیں لیکن خاص کپڑے سے بنا ایک ماسک دھوپ کی موجودگی میں …

Read More »

سلطانز کو کنگز سے سخت مزاحمت کی توقع

 کراچی:  ملتان سلطانزکو پہلے کوالیفائر میں کراچی کنگز کی جانب سے سخت مزاحمت کی توقع ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول پی ایس ایل 5کے پہلے کوالیفائر میں ملتان سلطانز کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا، پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں …

Read More »

ثانیہ مرزا کی بیٹے کومسنون دعائیں سکھانے کی وڈیووائرل

 کراچی:  ٹینس اسٹارثانیہ مرزا کی بیٹے کو مسنون دعائیں سکھانے کی وڈیووائرل ہورہی ہے۔بھارتی ٹینس اسٹاراورقومی کرکٹرشعیب ملک اپنے بیٹے کی سوشل میڈیا پلیٹ فامزپرمختلف دلچسپ تصاویراوروڈیوز اپ لوڈ کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں بیٹے اذہان کی دوسری سالگرہ کی تصاویرسوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھیں۔ اوراس باربھی مداح …

Read More »

ٹیم میں کیوں شامل نہیں ہو سکا مصباح صاحب بتا سکتے ہیں، محمد عامر

 لاہور:  محمد عامر نے تنقید کا رخ مصباح الحق کی جانب موڑ دیا۔ ٹویٹر پر صحافی شعیب جٹ نے لکھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سر پر ہے،دورہ نیوزی لینڈ میں پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلنا ہیں،فہیم اشرف، وہاب ریاض، سہیل خان اور عماد شامل ہیں، فٹنس مسائل کا شکار نسیم …

Read More »

سینئرز کے معاملے میں مصباح کا ’’کھلا تضاد‘‘ واضح

 لاہور:   سینئرز کے معاملے میں مصباح الحق کا ’’کھلا تضاد‘‘ واضح ہوگیا۔قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ ہم نے شعیب ملک اور محمد عامر کی جگہ نوجوان کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا ہے، یہ فیصلہ آئندہ چند برسوں میں 5 میگا ایونٹس پر …

Read More »

حارث رؤف رواں برس آسٹریلوی بگ بیش میں شرکت نہیں کریں گے

 لاہور:  فاسٹ بولر حارث رؤف رواں برس آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں شرکت نہیں کریں گے۔قومی ٹیم کے پیسر حارث رؤف رواں سال آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں شرکت نہیں کریں گے، اس حوالے سے انہوں نے میلبرن اسٹار کی انتظامیہ کو آگاہ کردیا ہے۔ دائیں ہاتھ کے پیسر حارث رؤف کا …

Read More »

کارلوس بریتھ ویٹ پشاور زلمی کو پی ایس ایل 5 کا چمپیئن بنانے کےلیے پرعزم

 کراچی:  ویسٹ انڈیز کو ورلڈ چمپیئن بنانے والے کارلوس بریتھ ویٹ پشاور زلمی کو پی ایس ایل فائیو کا چمپیئن بنانے کےلیے پرعزم ہیں۔اپنے ایک اںٹرویو میں بریتھ ویٹ کا کہنا تھا کہ ان کے لئے پشاور زلمی سے ایک بار پھر منسلک ہونا بہترین ہے، زلمی ٹیم فیملی کی …

Read More »

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مستحکم، سونے کی قیمت میں کمی

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جبکہ ملک میں سونے کی قیمت بھی کم ہوتی جارہی ہے۔ ادھر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج منفی دن رہا اور  کاروباری دن میں سرمایہ کاروں کو 110 ارب روپے کا نقصان ہوا۔  پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا …

Read More »

یونس خان 2 سال کے لیے قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

 لاہور:  سابق کپتان یونس خان کو 2 سال کے لیے قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔سابق کپتان  یونس خان کو 2 سال کے لیے قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے، یونس خان کی تقرری کم از کم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 …

Read More »

ملکی قرضے اور واجبات 44.8 ٹریلین روپے کی سطح پر پہنچ گئے

 اسلام آباد:  مجموعی ملکی قرض اور واجبات کا حجم ریکارڈ 44.8 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا۔گذشتہ روز ( بدھ کو) اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں ابتایا گیا ہے کہ ستمبر کے اختتام پر مجموعی سرکاری  قرض اور واجبات 44.8 ٹریلن روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔ ایک …

Read More »