Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / نامور اداکارہ نے اپنے بچپن کی تصویر شئیر کر دی؟ پہچانیں تصویر میں کون ہے

نامور اداکارہ نے اپنے بچپن کی تصویر شئیر کر دی؟ پہچانیں تصویر میں کون ہے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو نامور اداکارہ وماڈل عائزہ خان نے اپنے بچپن کی ایک یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شئیر  کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر پرانی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے ایک بچپن کی نایاب تصویر شئیر کی جس میں انہوں نے اپنے مداحوں سے پوچھا کہ پہچانیں کہ تصویر میں کون ہے؟

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں وہ اپنے والدین کے ساتھ ہیں جبکہ والد نے انہیں گود میں اٹھایا ہوا ہے۔

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *