Home / جاگو کھیل / شاہین آفریدی نے وسیم اکرم کے برابر16 ٹیسٹ میں 50 شکار مکمل کر لیے

شاہین آفریدی نے وسیم اکرم کے برابر16 ٹیسٹ میں 50 شکار مکمل کر لیے

 لاہور:  شاہین شاہ آفریدی نے وسیم اکرم کے برابر16 ٹیسٹ میں 50شکارمکمل کر لیے۔

گزشتہ روز ہرارے ٹیسٹ میں انھوں نے ٹینڈائی چسورو کو آؤٹ کرکے یہ سنگ میل عبور کرلیا،وکٹوں کی ففٹی مکمل ہونے کے وقت شاہین شاہ آفریدی کی طرح وسیم اکرم کی عمر بھی 21سال تھی۔

یاد رہے کہ تیز ترین 50وکٹوں کا پاکستانی ریکارڈ یاسر شاہ کے نام ہے،لیگ اسپنر نے صرف 9ویں ٹیسٹ میں یہ ہدف عبور کرلیا تھا، عالمی ریکارڈ ہولڈر آسٹریلوی بولرچارلس ٹرنرنے صرف 6ٹیسٹ میں ہی 50وکٹیں مکمل کرلی تھیں۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *