Home / جاگو بزنس / OGDCL نے بلوچستان میں گیس کے ذخائر دریافت کر لیے

OGDCL نے بلوچستان میں گیس کے ذخائر دریافت کر لیے

 لاہور

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے بلوچستان میں گیس کے ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے بلوچستان میں ایکسپلوریٹری کنواں جندران ایکس4-، جندران ای ۔ ایل بلاک سے گیس کے ذخائر دریافت کر لیے ہیں، یہاں پر OGDCL بطور آپریٹر 100 فیصد حصص کی مالک ہے۔

جندران ایکس4- کنویں کی کھدائی اور ساخت کیلیے مکمل طور او جی ڈی سی ایل کے ماہرین پرانحصارکیا گیا ۔ یہاں سے ابتدائی طو ر پر یومیہ 7.08 ملین مکعب اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ  (ایم ایم ایس سی ایف ڈی) گیس کی پیداوار حاصل ہو گی۔

Check Also

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *