Home / جاگو کھیل / کورونا کے باعث ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی بھی ملتوی کردیا گیا

کورونا کے باعث ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی بھی ملتوی کردیا گیا

کورونا وائرس کے باعث ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی بھی ملتوی کردیا گیا۔

سری لنکن بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ایشلے ڈی سلوا کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں جون میں ایونٹ کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلی انٹرنیشنل مصروفیات کو دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ ایشیا کپ کے مقابلے اب ورلڈکپ 2023کے بعد ہی ممکن ہوسکیں گے۔

واضح رہے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی رواں سال جون میں سری لنکا میں شیڈول تھا۔

Check Also

بھارتی اور بنگلادیشی کپتان نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم سے متاثر

بھارت اور بنگلادیش کرکٹ ٹیموں کے کپتان نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم سے متاثر ہوگئے۔ دونوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *