Home / جاگو دنیا / عمان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورتحال،17 افراد ہلاک

عمان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورتحال،17 افراد ہلاک

عمان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کے بعد 17 افراد ہلاک ہوگئے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، عمان میں زیادہ تر اموات ریلے میں گاڑی بہہ جانے سے ہوئیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عمان میں گاڑی ریلے میں بہنے سے ہلاک افراد میں اسکول کے بچے بھی تھے، موسلادھار بارش سے عمان کے شمال اور مشرق میں کئی علاقوں میں سیلاب آیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق عمان میں حکام نے لوگوں کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

Check Also

اسرائیلی فوج تنقید اور تضحیک کے نشانے پر

قرون وسطیٰ دور کے ہتھیاروں کا استعمال کرکے اسرائیلی فوج تنقید اور تضحیک کے نشانے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *