Home / جاگو دنیا / افغان صوبے بدخشاں میں دھماکا، 3 فوجی ہلاک، 5 زخمی

افغان صوبے بدخشاں میں دھماکا، 3 فوجی ہلاک، 5 زخمی

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں دھماکے کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق دھماکا صوبہ بدخشاں کے شہر فیض آباد میں ہوا، موٹرسائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد سے فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق فوری طور پر کسی گروپ کی جانب سے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *