Home / جاگو بزنس (page 11)

جاگو بزنس

کراچی کے تاجر رہنماؤں کی وزیر اعظم کو تجاویز

کراچی کی تاجر برادری نے وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات کے دوران ان خدشات کا اظہار کیا کہ موجودہ حالات میں خاص طور پر توانائی کے بڑھتے ہوئے اخراجات اور حکومت کی متضاد پالیسیوں کے ساتھ کاروبار کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ایک …

Read More »

2023 میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 2023 میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قرضوں اور گرانٹس کی مد میں ایک ارب 81 کروڑ ڈالرز فراہم کیے گئے، اشتراکی فنانسنگ کی مد میں 52 کروڑ …

Read More »

عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب ٹیکس دیے بغیر گزارہ نہیں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب ٹیکس دیے بغیر گزارہ نہیں ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں ہوا جس میں رکن اسمبلی علی محمد خان نے حالیہ سیلاب میں جاں بحق افراد کی مغفرت کے …

Read More »

حکومت خیبر پختونخوا کا مختلف کاروبار پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے مختلف کاروبار پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے بیوٹی پارلر، شادی ہال، پراپرٹی اور تمباکو کے کاروبار پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کے ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں بیوٹی پارلر، شادی ہال، …

Read More »

بین الاقوامی مالیاتی معاونت میں کمی، غیر ملکی قرضوں کا ہدف نا مکمل

بین الاقوامی مالیاتی معاونت بڑھانے میں مشکلات کے درمیان پاکستان کو رواں مالی سال کے پہلے 9 مہینوں (جولائی تا مارچ) میں صرف 9.8 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے اور گرانٹس موصول ہوئے، جو کہ 17.4 ارب ڈالر کے سالانہ ہدف سے بہت کم ہے۔ سرکاری اعداد و شمار …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس ہزار پوائنٹس اضافے سے پہلی بار 72 ہزار کی سطح عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے، آج ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس اضافے سے تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 بج …

Read More »

مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی

 مارچ کے مہینے میں پاکستان میں غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔ گزشتہ 9 برس کے دوران پاکستان میں ایک ماہ میں ہونے والی یہ سب سے زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری ہے جب کہ مارچ کے مہینے میں پاکستان کی آئی …

Read More »

پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد ایران سے درآمدات میں اضافہ

اسلام آباد: پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد ایران سے درآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کے پہلے ماہ ایران سے درآمدات میں 25 فیصد کا اضافہ ہوا اور رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ایران سے درآمدات 16 فیصد …

Read More »

پاکستان کی اماراتی بینکوں سے ٹریڈ فنانسنگ جلد بحال ہونے کا امکان

پاکستان کی اماراتی بینکوں سے ٹریڈ فنانسنگ جلد بحال ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل عرب امارات کے ارکان نے ملاقات کی جس میں حکومتی، مالیاتی اداروں اور مقامی اسٹیک ہولڈرز سے اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ …

Read More »