Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 107)

جاگو انٹرٹینمنٹ

پاکستانی فلم ’جامن کا درخت‘ نے ایک اور بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

وینکوور انٹرنیشنل مووی ایوارڈز میں پاکستانی شارٹ فلم ’جامن کا درخت‘ نے’بیسٹ ہیومن رائٹس شارٹ فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا۔ فلم کے ہدایتکار رافع راشدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وینکوور انٹرنیشنل مووی ایوارڈز میں کامیابی حاصل کرنے پر فلم کی پوری ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ …

Read More »

عمران ہاشمی کا ایشوریہ رائے کو ’پلاسٹک‘ کہنے پر معذرت سے انکار

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار عمران ہاشمی نے بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے کو ’پلاسٹک‘ کہنے پر معذرت سے انکار کردیا۔ عمران ہاشمی نے کچھ عرصہ قبل فلمساز کرن جوہر کے شو میں مہیش بھٹ کے ساتھ شرکت کی تھی جہاں انہوں نے ایشوریہ رائے کو ’پلاسٹک‘ …

Read More »

معروف بالی ووڈ جوڑی کے درمیان علیحدگی ہوگئی

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کے بھانجے اداکار عمران خان نے اپنی اہلیہ اونتیکا ملک سے طلاق کی تصدیق کر دی ہے۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار عمران خان نے برسوں پر محیط اس افواہ کو ختم کرتے ہوئے اونتیکا ملک اور اپنی …

Read More »

ہر ڈرامے میں خواتین کو مجبور، محروم اور تشدد برداشت کرتے دکھایا جا رہا ہے، اداکارہ صحیفہ جبار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار نے کہا ہے کہ ہر ڈرامے میں خواتین کو مجبور، محروم اور تشدد برداشت کرتے دکھایا جا رہا ہے۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں صحیفہ جبار کا کہنا تھا کہ انہوں نے گزشتہ چار سال میں …

Read More »

بالی ووڈ میں کام کرنے کا موقع ملے تو فوراً ہی آفر قبول کرلوں گی، سارہ خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ سارہ خان نے کہا ہے کہ اگر مجھے بالی ووڈ میں کام کرنے کا موقع ملے تو یہ میرے لیے بہت اچھا ہوگا اور میں فوراً ہی آفر قبول کرلوں گی۔ حال ہی میں اداکارہ سارہ خان نے بھارتی صحافی کو اپنے …

Read More »

سارہ علی خان کس اداکار سے شادی کرنے کی خواہشمند ہیں؟

حال ہی میں بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان کا اپنی شادی سے متعلق والد سے کیا گیا سوال سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو بھارت کے معروف فلمساز کرن جوہر کے پروگرام ‘کافی …

Read More »

معروف بھارتی اداکارہ اپنی بہن کی موت کے چند گھنٹے بعد ہی انتقال کرگئیں

بھارتی ٹی وی کی مشہور و معروف اداکارہ ڈولی سوہی اپنی بہن امندیپ سوہی کی موت کے چند گھنٹے بعد ہی انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ڈولی سوہی سروائیکل کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں جبکہ اُن کا علاج جاری تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ لیکن گزشتہ …

Read More »

معروف بھارتی اداکارہ گرفتار

تیلگو فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل گنڈالا سری لتا کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ گنڈالا سری لتا کو ٹریفک پولیس اہلکار پر سرِ عام تشدد کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اداکارہ 24 فروری کی شام رانگ وے …

Read More »

چیک ری پبلک کی کرسٹینا پیزکووا نے مس ورلڈ 2024 کا اعزاز جیت لیا

یورپی ملک چیک ری پبلک کی حسینہ کرسٹینا پیزکووا نے مِس ورلڈ 2024ء کا ٹائٹل جیت لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مس ورلڈ 2024 کا میلہ 28 سال بعد بھارت میں سجا جس کی فائنل تقریب 9 مارچ کو ممبئی میں واقع جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں منعقد …

Read More »

معروف ٹک ٹاکر کو شوہر کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا

لاہور میں قتل کے الزام میں خاتون ٹک ٹاکر اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق خاتون ٹک ٹاکر نے 2 سال قبل ساتھی کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کیا تھا جس کے بعد ملزم رضوان ملک چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا۔ …

Read More »