Home / جاگو دنیا (page 1505)

جاگو دنیا

International News All around the world

مسئلہ کشمیر: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا پاکستان، بھارت پر بڑھاوے سے گریز پر زور

بیارٹز: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے بڑھاوے سے گریز کریں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئٹریز اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان فرانس کے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر پابندیاں، مودی سرکار سے جواب طلب

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر پابندیوں سے متعلق مودی سرکار سے جواب طلب کر لیا۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 ختم کرنے سے متعلق 14 درخواستوں کی سماعت بھارتی سپریم کورٹ میں ہوئی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے بھارت کی ہندو انتہا …

Read More »

پیرو: خداؤں کی خوشنودی کی خاطر سینکڑوں بچے قربان کیے جانے کا انکشاف

پیرو میں قدیم تہذیب کے خداؤں کی خوشنودی کے لیے قربان کیے گئے 227 بچوں کی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ ماہرین آثار قدیمہ کولمبیا کے چیمو کلچر کے ماننے والے قبائل کے زیر استعمال جگہ ’ہوانچاکو‘ پر گزشتہ ایک برس سے کھدائی کا کام کر رہے تھے اور ملنے والے …

Read More »

افغانستان: طالبان کا سیکیورٹی چیک پوائنٹس پر حملہ، ملیشیا کے 14 اہلکار ہلاک

کابل: طالبان شدت پسندوں نے سیکیورٹی چیک پوائنٹس پر حملہ کرکے افغان ملیشیا کے 14 اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق افغان حکام کا بتانا ہےکہ طالبان کے شدت پسندوں نے صوبے ہیرات میں بدھ کے روز ہونے والی لڑائی میں افغان حکومت کی …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں حضرت ابراہیم علیہ السّلام پر سب سے پہلے ایمان کون لایا؟

حضرت لوط علیہ السّلام کے والد کا نام ہاران تھا، جو تارخ(آزر) کے بیٹے اور حضرت ابراہیمؑ کے سگے بھائی تھے۔ یعنی حضرت لوط علیہ السّلام، حضرت ابراہیم علیہ السّلام کے بھتیجے تھے۔آپؑ، حضرت ابراہیم علیہ السّلام پر سب سے پہلے ایمان لانے والوں میں شامل ہیں۔نیز، آپؑ، حضرت ابراہیم …

Read More »

ہارورڈ یونیورسٹی کے فلسطینی طالبعلم کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا

ہارورڈ یونیورسٹی کے طالبعلم فلسطینی نوجوان کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا۔ عرب خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق 17 سالہ فلسطینی نوجوان اور ہارورڈ یونیورسٹی کے طالب علم اسماعیل عجوی کو بوسٹن کے ایک ائیرپورٹ پر روکا گیا جہاں امیگریشن حکام نے اس سے کئی گھنٹے پوچھ …

Read More »

میکسیکو میں شراب خانے کو آگ لگا دی گئی، 23 افراد ہلاک

میکسیکو کے ساحلی شہر میں حملہ آوروں نے شراب خانے کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملہ ریاست ویراکروز کے ساحلی علاقے میں کیا گیا، ہلاک ہونے والوں میں 8 خواتین بھی شامل ہیں جب …

Read More »

‘مودی سرکار نے90 لاکھ کشمیریوں کوقیدی بنا رکھا ہے، عالمی برادری نوٹس لے’

  ورجینیا: امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر اسد مجید نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف عالمی برادری سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی ریاست ورجینیا میں یوم پاکستان کی تقریب میں پاکستانی سفیر اسد مجید نے شرکت کی اور سب کے ساتھ مل کر کیک …

Read More »

حضرت عزیر علیہ السّلام

بخت نصر کی قید میں حضرت عزیر علیہ السّلام، حضرت ہارونؑ کی اولاد اور بنی اسرائیل کے انبیاء میں سے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے آپؑ کو حضرت سلیمانؑ کے بعد اور حضرت زکریاؑ سے پہلے مبعوث فرمایا۔ یہ چھٹی صدی قبلِ مسیح کی بات ہے ، جب بنی اسرائیل کی …

Read More »

بھارتی فوج مارنے اور کشمیری احتجاج کیلئے تیار ہیں: سید علی گیلانی

بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی قبضے سے مکمل آزادی تک جدوجہد جاری رکھنا ہو گی۔ بھارتی اقدامات کے باعث گھر میں نظر بند حریت رہنما سید علی گیلانی نے کشمیریوں کے نام اپنے خط میں لکھا کہ کشمیر میں مواصلاتی نظام بند اور ہزاروں …

Read More »