Home / جاگو دنیا (page 1504)

جاگو دنیا

International News All around the world

کانگو میں ٹرین حادثے میں 50 افراد ہلاک

وسطی افریقی ملک کانگو میں ٹرین کے حادثے میں کم از کم 50 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرین کو حادثہ پٹڑی سے اتر جانے کے باعث پیش آیا۔ کانگو کے وزیر برائے انسانی حقوق نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے …

Read More »

بھارت میں مسلمان مہاجرین کیلئے حراستی کیمپوں کی تعمیر شروع

بھارتی ریاست آسام میں مودی سرکار کی جارحیت کی وجہ سے دربدر ہونے والے مسلمان مہاجرین کے لیے حراستی کیمپوں کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے۔ گزشتہ ماہ کے آخر میں مودی سرکار نے بھارتی ریاست آسام میں بنگلا دیشی مہاجرین کی آڑ میں 19 لاکھ سے زائد مسلمانوں …

Read More »

علی بابا کے چیئرمین جیک ما عہدے سے سبکدوش

دنیا کی مقبول ای کامرس کمپنی علی بابا کے چیئرمین جیک ما عہدے سے سبکدوش ہو گئے۔ گزشتہ روز جیک ما نے علی بابا کے سی ای او ڈینیئل ژانگ کو اپنا استعفیٰ جمع کرایا اور بطور چیئرمین تمام خدمات کو خیرباد کہا۔ جیک ما کی سبکدوشی سے متعلق گزشتہ …

Read More »

نائن الیون — دنیا کی تاریخ بدل دینے والی تاریخ

11 ستمبر 2001 وہ تاریخ ہے جب دہشت گردوں نے امریکی ترقی کی نشانی ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو حملوں کے لیے منتخب کیا اور نیویارک کے ماتھے کا جھومر ورلڈ ٹریڈ سینٹر لمحوں میں ملبے کا ڈھیر بن گیا، لیکن اس کے ساتھ ہی دنیا کی تاریخ بھی بدل گئی۔ …

Read More »

سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کے وقت کی مبینہ آڈیو ریکارڈنگ کی تفصیلات جاری

ترکی کے ایک اخبار نے مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے وقت کی آڈیو ریکارڈنگ کی تفصیلات جاری کردیں۔ سعودی عرب نے قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تصدیق کردی برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ترکی کے مقامی اخبار کا کہنا ہےکہ …

Read More »

عالمی حکومتی گٹھ بندھن اور کشمیری عوام کا مستقبل۔۔!

 عالمی حکومتی گٹھ بندھن اور کشمیری عوام کامستقبل تحریر: راجہ زاہد اختر خانزادہ  اپنے ملک کے حالات، سیاست، افراتفری سمیت دنیا بھر پر نظر ڈالتا ہوں تو ایک لمحے کیلئے میں اپنے آپ کو پتھر کے دور میں کھویا ہوا محسوس کرتا ہوں، پتھر کے دور سے نکل کر اب …

Read More »

تفہیم المسائل: مساجد میں خواتین کی نماز باجماعت میں شرکت

سوال: ایک شخص یہ کہتا ہے کہ عورتوں کے مسجد میں آنے کی ممانعت اجماعِ صحابہؓ سے ثابت ہے ، اور ناسخ کے درجے میں ہے،اس کے جواز کے قائل غلطی پر ہیں ،جواز پر عمل جائز نہیں ،اس بارے میں شرعی حکم بیان فرمائیں۔(عبدالمصطفیٰ ، ماریشس ) جواب: خواتین کےلیے …

Read More »

’ہم پر تشدد نہ کریں، گولی مار دیں‘

برطانوی نشریاتی ادارے نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ بی بی سی کے رپورٹر نے مقبوضہ کشمیر کے جنوبی اضلاع کے علاقوں کا دورہ جہاں عوام نے انہیں بھارتی افواج کی جانب سے ڈھائے گئے مظالم کی داستانیں سنائیں۔ رپورٹ کے مطابق …

Read More »

کانگو میں ایبولا وائرس کا حملہ، ہلاکتیں 2 ہزار تک جا پہنچیں

افریقی ملک کانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2 ہزار تک جا پہنچی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کانگو حکومت نے ایبولا وائرس سے 2 ہزار افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے جب کہ محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہےکہ وائرس کو مزید …

Read More »

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے علیحدگی پسندوں کا بھی کشمیریوں کی حمایت کا اعلان

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے نکسل علیحدگی پسندوں نے کشمیریوں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کا آرٹیکل 370 راجیہ سبھا میں پیش کرنے سے قبل ہی صدارتی حکم نامے کے …

Read More »