Home / جاگو دنیا (page 1506)

جاگو دنیا

International News All around the world

بھارتی نیوی اہلکار کا بیوی کے ہاتھوں بیدردی سے قتل

گوا:  بھارت میں نیوی اہلکار کی اہلیہ نے روز روز کے جھگڑے اور تشدد سے تنگ آکر اپنے شوہر کو ہتھوڑا مار کر قتل کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست گُوا میں بحریہ کے اہلکار ’ کوشلیندرا سنگھ‘ کو ان کی اہلیہ نے بیدردی سے قتل …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں ایک ہفتے کے دوران بھارتی فوج کے کرنل سمیت 3 اہلکاروں کی خود کشی

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی اس طرح ایک ہفتے کے دوران اپنے ہی ہاتھوں اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے والے بھارتی فوج کے اہلکاروں کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں …

Read More »

اسرائیلی فوج کی مدد سے یہودی آبادکارمسجد اقصیٰ میں داخل

 غزہ:  اسرائیلی فوج کی مدد سے سیکڑوں یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل ہوگئے جہاں مسلمان نماز پڑھ رہے تھے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض اسرائیلی فوج کے سائے میں 30 سال میں پہلی مرتبہ یہودی آبادکار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے اور اپنی مذہبی رسومات …

Read More »

امریکا جنگ چاہتا ہے تو ہم بھی تیار ہیں، چین

بیجنگ:  چین نے متنبہ کیا ہے کہ اگر امریکا جنگ کرنا چاہتا ہے تو ہم بھی بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر دفاع جنرل وئی فینگھے نے سنگاپور میں مباحثہ برائے عالمی سیکیورٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ماہ 34 افراد شہید، 5 خواتین کی عصمت دری

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ 34 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا جن میں سے 3 کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا اور 5 خواتین کی عصمت دری کی گئی۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق جنت نظیر وادی میں گزشتہ ماہ مئی میں رمضان کے بابرکت مہینے میں …

Read More »

سعودی عرب میں پھنسا بھارتی شہری پاکستانیوں کی مدد سے وطن پہنچ گیا

ریاض:  سعودی عرب میں شدید گرمی اور سلگتے ریگستان میں جبری طور بھیڑ بکریوں کی دیکھ بھال پر مجبور بھارتی شخص کو پاکستانی ملازمین نے مصیبت سے جان چھڑائی اور بھارت واپس بھیج دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہری کی ایک ویڈیو وائرل …

Read More »

امریکا کی بھارت کو ہری جھنڈی، ترجیحی تجارتی ملک کا درجہ ختم کردیا

واشنگٹن: امریکا نے بھارت کو حاصل ترجیحی تجارتی فائدہ اٹھانے والے ترقی پذیر ملک کا درجہ ختم کر دیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو دوسری بار وزیراعظم بنتے ہی ایک اور محاذ پر سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے، امریکا نے منڈیوں تک مناسب رسائی فراہم کرنے میں ناکامی پر بھارت …

Read More »

جاپان میں اسکول کے بچوں پر چھرے سے حملہ، طالبہ سمیت 3 افراد ہلاک

ٹوکیو: جاپان میں اسکول کے بچوں پر چھرے سے حملے میں کمسن طالبہ سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کے شہر کاواساکی میں ایک شخص نے بس کے انتظار میں کھڑے اسکول کے بچوں پر چھرے سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 18 افراد …

Read More »

ماسکو کی میزبانی میں افغان امن عمل کیلئے افغان اور طالبان رہنماؤں کے مذاکرات

ماسکو: افغانستان میں امن عمل سے متعلق مذاکرات کے لیے روس میں افغان اور طالبان رہنماؤں کی ملاقات ہوئی اور آج مسلسل دوسرے روز بھی مذاکرات جاری رہیں گے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان رہنماؤں کے گروپ کی سربراہی سابق صدر حامد کرزئی اور طالبان وفد کی سربراہی ملا عبد …

Read More »

نیتن یاہو حکومت تشکیل دینے میں ناکام: عام انتخابات 17 ستمبر کو دوبارہ ہوں گے

مقبوضہ بیت المقدس: عام انتخاب میں کامیابی کے باوجود نیتن یاہو حکومت بنانے میں ناکام ہوگئے جس کے بعد پارلیمنٹ نے نئے انتخابات کرانے کی منظوری دے دی۔ اسرائیل کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ عام انتخابات میں کامیابی کے باوجود کوئی بھی جماعت حکومت نہیں بناسکی۔ 9 …

Read More »