Home / جاگو پاکستان (page 27)

جاگو پاکستان

کوئٹہ میں سبزیوں اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی

کوئٹہ میں سبزیوں اور  مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ کوئٹہ شہر میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 20 روپے کی کمی کے بعد 50 روپے فی کلو ہو گئی۔ کوئٹہ میں پیاز کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد …

Read More »

بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع

لاہور : آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 15فیصد اضافہ متوقع ہے۔ وفاقی حکومت متعدد معاشی چیلنجز کے درمیان مالی سال 2024-25کے لیے اپنے پہلے بجٹ کا اعلان جون میں کرنے جا رہی ہے۔ سالانہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 15 …

Read More »

کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر تشدد، وزیراعظم کی انجنئیر امیر مقام کو فوری بشکیک پہنچنے کی ہدایت

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کے ریسکیو اور انکو مدد و معاونت فراہم کرنے کیلئے وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سرحدی علاقے، انجنئیر امیر مقام کو فوری بشکیک جانے کی ہدایت کردی۔ انجنئیر امیر مقام آج بشکیک روانہ ہوں گے، انجنئیر امیر مقام …

Read More »

صدر مملکت کی شہید میجر بابر خان کے گھر آمد

صدر مملکت آصف علی زرداری میانوالی میں پاک فوج کے شہید میجر بابر خان کے گھر پہنچے۔ صدر آصف علی زرداری نے ژوب میں شہید ہونے والے پاک فوج کے میجر بابر خان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی اور شہید کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ صدر مملکت نے شہید …

Read More »

کرغستان میں کشیدہ صورتحال پر طلبہ کے خاندان پریشان

کرغزستان میں کشیدگی کے باعث ہاسٹلز میں پھنسے طلبہ کے پاکستان میں موجود والدین پریشانی کا شکار ہیں۔ کرغزستان میں موجود پاکپتن کے طالب علم ولید حمید کے والدین پریشانی کا شکار ہیں اور ولید کے والدحمید اصغر کی حکومت پاکستان سے بچوں کو تحفظ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں …

Read More »

کرغزستان میں ہنگاموں کا معاملہ: پاکستان کے سفیرحسن ضیغم کا ویڈیو پیغام

کرغزستان میں تعلیم حاصل کرنےوالےپاکستانی طالب علموں کی صورتحال پاکستان کے سفیرحسن ضیغم کا ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ ویڈیو پیغام میں پاکستانی سفیر حسن ضیغم نے کہا کہ بشکک میں انتہا پسندوں نے غیرملکی ہوسٹلز پر حملہ کیا جس میں 14 پاکستانی طلبہ زخمی ہوئے، ایک طالب علم شاہ زیب بشکک اسپتال میں …

Read More »

بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے۔ وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی شہید میجر بابر خان نیازی کی رہائش گاہ پہنچے اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے شہید میجر بابر …

Read More »

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں بڑا اضافہ

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ کی جانب سے بتایا گیا کہ آئی سی ٹی سروسز کی برآمدات میں اپریل 2024 میں 31 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے جو ملکی تاریخ میں اتنا …

Read More »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ ڈھائی لاکھ کے قریب پہنچ گیا

ملک بھر سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پاکستان جیمز  اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 100روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 48 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 …

Read More »

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی بجلی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے وفاق کو 15 روز کی مہلت

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بجلی کا مسئلہ حل کرنے کے لیے وفاقی کو 15 روز کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس عرصے میں مسئلہ حل نہ ہوا تو بجلی کا بٹن میں آن آف کروں گا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران …

Read More »