Home / 2020 / November / 01 (page 2)

Daily Archives: November 1, 2020

امریکی صدارتی انتخاب 2020: اُمیدوار جو بائیڈن

کئی دہائیوں کا سیاسی تجربہ رکھنے والے جوبائیڈن امریکی صدر کے لیے ڈیموکریٹک کے اُمیدوار ہیں اور وہ تیسری مرتبہ اس عہدے کے لیے میدان میں موجود ہیں۔ ریاست پینسلوینیا کے شہر سکرینٹن میں پیدا ہونے والے 77 سالہ جوبائیڈن نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز 1972 میں اس وقت …

Read More »

کمالا ہیرس امریکی نائب صدر کی حیثیت سے رکاوٹیں توڑنے کیلئے تیار

کمالا ہیرس اگر 3 نومبر کو امریکا کی نائب صدر منتخب ہوتی ہیں تو تاریخ بنائیں گی اور اس کے ساتھ ہی وہ چار سال تک اعلیٰ منصب پر فائز رہنے کی دوڑ کے لیے مضبوط پوزیشن پر ہوں گی۔ خبر ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق اگر جو بائیڈن اور ان …

Read More »

خاکوں سے متعلق میرے الفاظ توڑ مروڑ کر پیش کیے گئے، فرانسیسی صدر

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کا کہنا ہے کہ وہ مسلمانوں کے جذبات کو سمجھتے ہیں جو گستاخانہ خاکے دکھائے جانے پر صدمے میں ہیں۔ تاہم انہوں نے کہا کہ بنیاد پرست اسلام، جس کے خلاف وہ لڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، تمام لوگوں بالخصوص مسلمانوں کے لیے خطرہ …

Read More »

عمرے کی ادائیگی کیلئے 10 ہزار غیر ملکی عازمین سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض: کورونا وائرس کے باعث 7 ماہ کے بعد آج سے عمرے کی بحالی کے تیسرے مرحلے کے آغاز پر 10 ہزار غیر ملکی مسلمان عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق نائب وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر امر المداح نے کہا کہ …

Read More »

کینیڈا: تلوار بردار شخص کے حملے میں 2 افراد ہلاک، 5 زخمی

کینیڈا کے شہر کیوبیک میں سالانہ تہوار ہیلووین کے موقع پر ایک تلوار بردار شخص کے حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک 5 زخمی ہوگئے۔ کینیڈا کے نشریاتی ادارے سی بی اے کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے حملہ آور کو واقعے کے فوراً بعد گرفتار کرلیا جس کی عمر 20 سے 30 …

Read More »

پاؤں کی بدبو اور پیروں کے بیکٹریل انفیکشن کو ختم کرنے والی جرابیں ایجاد

بنکاک:  سائنس دان ایسی جرابیں تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے جنہیں پہننے کے بعد پاؤں کی بدبو سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ میں واقع مہیڈول یونیورسٹی کے سریراج اسپتال کے محققین کا کہنا ہے کہ ایک تحقیق سے ثابت ہوگیا ہے کہ زنک آکسائڈ کے نینو …

Read More »

قوت مدافعت جانچنے کیلیے خود کو کورونا سے بیمار کرنے والے وائرولوجسٹ کے اہم انکشافات

 ماسکو:  سائبیریا سے تعلق رکھنے والے ماہرِ وائرسز 68 سالہ الیگزینڈر سیفرنوف نے کورونا وائرس کو سمجھنے کے لیے خود کو جان بوجھ کر کورونا وائرس لگایا اور اس اہم مطالعے کے نتائج میں حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نووسیبیرسک سے تعلق رکھنے والے معروف وائرولوجسٹ الیگزینڈر …

Read More »

کراچی میں کووڈ 19 ویکسین کی آزمائش پر عوام کا مثبت ردعمل

کراچی: ممکنہ کووڈ 19 ویکسین کے کلینکل ٹرائل (طبی آزمائش) کے تیسرے مرحلے کے لیے منتخب پاکستان میں 5 سائٹس میں سے ایک انڈس ہسپتال کو ٹرائل کے کم سطح پر شروع کیے جانے پر عوام کا مثبت ردعمل ملا ہے جس نے اس امید کو بڑھا دیا ہے کہ …

Read More »

امام الحق کے مضحکہ خیز رن آؤٹ کا کرکٹ کی دنیا میں چرچا

لاہور:  پاک زمبابوے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں امام الحق کے مضحکہ خیز رن آؤٹ کا کرکٹ کی دنیا میں بھرپور چرچا جاری ہے۔اوپنر امام الحق 58رنز بنا چکے تھے،اننگز کے 26ویں اوور میں انھوں نے سکندر رضا کی ایک گیند کو بیک ورڈ پوائنٹ کی جانب کھیل کر ساتھی بیٹسمین کے …

Read More »

بلند پرواز شاہین عالمی افق پر جلوے دکھانے لگے

لاہور:  بلند پرواز شاہین عالمی افق پر جلوے دکھانے لگے جب کہ ابتدائی 20 ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولربن گئے۔ شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ میں مسلسل نکھار آتا جا رہا ہے،اسی کی بدولت انھوں نے ریکارڈز پر قبضہ جمانے کا سلسلہ بھی شروع کردیا، راولپنڈی …

Read More »