Home / 2020 / November / 01 (page 3)

Daily Archives: November 1, 2020

مین آف دی میچ کا حقدار میں نہیں شاہین شاہ آفریدی تھے، برینڈن ٹیلر

لاہور:  زمبابوین بیٹسمین برینڈن ٹیلر کا کہنا ہے کہ مین آف دی میچ کا حقدار میں نہیں بلکہ شاہین شاہ آفریدی تھے۔پہلے ون ڈے کے بعد ویڈیو میڈیا کانفرنس میں برینڈن ٹیلر نے کہا کہ پاکستانی پیسرز نے آخر میں بھرپور مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم سے فتح چھین لی،میری خوش …

Read More »

محمد رضوان کی ’اوور ایکٹنگ‘ شعیب کو گراں گزرنے لگی

کراچی:  محمد رضوان کی ’اوورایکٹنگ‘ سابق کرکٹرز کو گراں گزرنے لگی جب کہ فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہاکہ وکٹ کیپرخود کو کپتان کے طور پر پیش کرنے سے باز رہیں۔زمبابوے سے پہلے ون ڈے کے دوران بھی وکٹ کیپرمحمد رضوان کھلاڑیوں کو کسی کپتان کی طرح ہدایات دیتے دکھائی دیے، اس سے قبل …

Read More »

وسیم خان مستقبل کے حوالے سے تذبذب کا شکار

لاہور:  وسیم خان مستقبل کے حوالے سے تذبذب کا شکار ہوگئے۔ چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کا پی سی بی کے ساتھ 3سالہ معاہدہ فروری 2022 میں ختم ہوگا، فریقین میں طے پایا تھا کہ ایک سال باقی رہنے پر باہمی اتفاق رائے سے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کریں گے،اس لحاظ …

Read More »

زمبابوے نے پاکستان میں کھیلوں کی صورتحال کو تسلی بخش قرار دے دیا

 راولپنڈی:  زمبابوے نے پاکستان میں کھیلوں کی صورتحال کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے دیگر بین الاقوامی ٹیموں کو پاکستان آکر کھیلنے کا مشورہ دیا ہے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے زمبابوے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین تاوینگوا موکوہلانی کا …

Read More »

یوٹیلٹی اسٹورز پر دالیں 20روپے کلو تک مہنگی

اسلام آباد:  یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں 20 روپے کلو تک کا اضافہ کردیا گیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔دال ماش 15 سے 20 روپے فی کلو مہنگی کی گئی اور دال ماش کی قیمت 235 روپے فی کلو سے بڑھا کر 250 روپے کر …

Read More »

دوسرا ون ڈے؛ زمبابوے کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

 راولپنڈی:  زمبابوے نے دوسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلی جارہی 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے قومی ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی کرکٹ …

Read More »

پاکستان، چین کے 3 ارب ڈالر کی واپسی کی مدت میں توسیع کا خواہاں

اسلام آباد:  پاکستان نے چین سے 3 ارب ڈالر ( 20ارب یوآن ) کے قرض کی واپسی کی مدت میں توسیع کی درخواست کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے چین سے یہ قرض دونوں ممالک کی کرنسیوں میں باہمی تجارت کے فروغ کے لیے لیا تھا مگر اسے غیر ملکی قرضوں …

Read More »

رواں سال پاکستان کی ترسیلات زر میں 9 فیصد اضافے کا امکان

r اسلام آباد: عالمی بینک کی نئی رپورٹ میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ سال 2020 کے دوران پاکستان میں ترسیلات زر 9 فیصد بڑھ کر 24 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی۔ مائیگریشن اینڈ ڈیولپمنٹ بریف کے عنوان سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا کہ کورونا وائرس …

Read More »

ماہ اکتوبر میں ریونیو کلیکشن ہدف سے 5.4 فیصد کم

ees اسلام آباد: ماہ اکتوبر میں ریونیو کی وصولی 325 ارب روپے سے سالانہ بنیاد پر 2 فیصد بڑھنے کے باوجود 333 ارب روپے رہی جو 352 ارب روپے کے ہدف سے 5.4 فیصد کم ہے۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ میں عارضی اعداد و شمار کے مطابق مجموعی بنیاد …

Read More »

قوم دیکھے گی کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کسے پسینہ آتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں دیکھیں گے کہ کس کی ٹانگیں کانپتیں ہیں اور کس کو پسینہ آتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان گلگت بلتستان کے 73 ویں یوم آزادی کی مرکزی تقریب میں شرکت کے لیے گلگت بلتستان …

Read More »