Home / 2020 / November / 01 (page 4)

Daily Archives: November 1, 2020

کوئٹہ میں کڑاکے کی سردی سے پہلے ہی گیس پریشر کم، شہریوں کیلئے مشکلات

کوئٹہ میں کڑاکے کی سردی پڑنے سے پہلے ہی شہریوں کی جانب سے سوئی گیس کے پریشر میں کمی کی صدائیں بلند ہونے لگیں۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے ہوں یا وسطی علاقے، ان دنوں شہریوں کی زبان پر سوئی گیس پریشر میں کمی کی شکایات عام ہیں۔ کوئٹہ میں ان …

Read More »

پاکستان نے پلوامہ حملے میں ملوث ہونے کا بھارتی وزیراعظم کا الزام مسترد کر دیا

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کی جانب سے پلوامہ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے اشارے کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فروری 2019 میں پلوامہ حملے کا براہ راست فائدہ بی جے پی حکومت نے اٹھایا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ایک بیان …

Read More »

حکومت کا گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے جو اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کو دیکھتے ہوئے ہے۔ عمران خان نے گلگت بلتستان کی یوم آزادی کی تقریب کے موقع پر وہاں کا دورہ کیا …

Read More »

مولانا کی طرح دھرنا دیکر اسلام آباد سے واپس نہیں آئیں گے: امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہم مولانا کی طرح دھرنا نہیں دیں گے بلکہ ہم جب دھرنا دیں گے تو  اسلام آباد سے واپس نہیں آئیں گے۔ باجوڑ  میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے  امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ اب اسلام آباد …

Read More »

ملک میں کورونا سے مزید 17 افراد انتقال کر گئے، 977 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے مزید 977   کیسز سامنے آگئے جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 33 ہزار 970 ہو گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران …

Read More »

گلگت بلتستان کو صوبائی حیثیت دینے پر وزیراعظم آزاد کشمیر کا ردعمل سامنے آگیا

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کے اعلان پر وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کا ردعمل سامنے آگیا۔ جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام کُل جماعتی کانفرنس ہوئی جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر خان نے بھی شرکت کی۔ …

Read More »