Home / 2020 / November / 02 (page 2)

Daily Archives: November 2, 2020

سینئر برطانوی صحافی رابرٹ فسک 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

سینئر برطانوی صحافی رابرٹ فسک 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق رابرٹ فسک کو جمعہ کو مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے کے بعد ڈبلن میں سینٹ ونسینٹ کے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا، جہاں وہ بعد ازاں جانبر …

Read More »

جونی ڈیپ برطانوی اخبار کے خلاف مقدمہ ہار گئے

ہولی وڈ اداکار 57 سالہ جونی ڈیپ برطانوی عدالت میں دائر کیے گئے ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، عدالت نے اخبار کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اخبار نے جو کچھ بھی لکھا سماعت کے دوران انہوں نے اسے سچ ثابت کر دکھایا۔ جونی ڈیپ نے …

Read More »

کابل یونیورسٹی میں کتب میلے کے دوران دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی

افغانستان کے دارالحکومت کی کابل یونیورسٹی میں ایرانی کتب میلے کے افتتاح کے موقع پر دھماکے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ کابل یونیورسٹی میں ہونے والے حملے میں …

Read More »

ترکی زلزلہ: 3 سالہ بچی کو 65 گھنٹے بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا

ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں 30 اکتوبر کو آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد 3 سالہ بچی کو معجزاتی طور پر 65 گھنٹے بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔ اس حوالے سے ترکی کی سرکاری خبر ایجنسی انادولو کی رپورٹ میں بتایا کہ مغربی شہر ازمیر کے ضلع بےراکلی …

Read More »

یورپ میں مرد و خواتین کی برابری میں 60 سال لگیں گے، رپورٹ

یورپ کے صنفی مساوات پر تحقیق کرنے والے ایک ادارے نے تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ دنیا کے ترقی یافتہ تصور کیے جانے والے خطے یورپ میں خواتین کو مرد حضرات کے برابر ہونے میں کم از کم 60 سال لگیں گے۔ تھومس رائٹرز فاؤنڈیشن کے مطابق رپورٹ میں …

Read More »

برسوں بعد پہلی بار ایپل دنیا کی 3 بڑی اسمارٹ فون کمپنیوں کی فہرست سے باہر

سام سنگ نے ایک بار پھر دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے جو گزشتہ سہ ماہی کے دوران ہواوے نے چھین لیا تھا۔ آئی ڈی سی، کاؤنٹر پوائنٹ اور کینالز کی رپورٹس کے مطابق جولائی سے ستمبر 2020 کی سہ ماہی میں سام سنگ نے نمبرون …

Read More »

ہواوے کا وائے 7 اے پاکستان میں فروخت کے لیے پیش

ہواوے کی وائے سیریز کا ایک اور مڈرینج اسمارٹ وائے 7 اے پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ امریکی پابندیوں کے باعث فون میں گوگل سروسز اور ایپس نہیں ہوں گی، بلکہ ہواوے ایپ گیلری کو اس کے متبادل کے طور …

Read More »

ڈیجیٹل ادائیگیوں کیلئے ایک اور موبائل ایپلیکیشن کا آغاز

موبائل ایپلیکیشن ‘ٹیگ’ پاکستان میں الیکٹرانک منی انسٹی ٹیوشن (ای ایم آئی) کی حیثیت سے کام کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) سے منظوری حاصل کرلی۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ٹیگ ایک ‘سپر ایپ’ ہے جس سے صارفین …

Read More »

ماہرینِ نفسیات نے’ محبت بھرا شکریہ‘ کہنے کا بہتر اور آسان طریقہ پیش کردیا

 واشنگٹن:  ہم روزمرہ زندگی میں اپنی شریکِ حیات کا شکریہ ادا کرتے ہیں لیکن اب ماہرینِ نفسیات نے اس کا بہتر اور بہت آسان طریقہ پیش کیا ہے۔نفسیات دانوں کے مطابق شکریئے کے الفاظ کو تھوڑی سی وسعت دے کر آپ بالخصوص اپنی شریکِ حیات کو زیادہ مسرور کرسکتے ہیں۔ یہ طریقہ …

Read More »

یہ کی بورڈ ایک مکمل کمپیوٹر ہے

اوپر موجود کی بورڈ کو دیکھیں، کیا بتاسکتے ہیں کہ اس میں کیا خاص ہے؟ ہوسکتا ہے کہ یقین کرنا مشکل ہو مگر یہ کی بورڈ درحقیقت ایک مکمل فعال کمپیوٹر ہے۔ جی ہاں واقعی یہ ایک مکمل فعال کمپیوٹر ہے جسے ریسپبیری پی نامی کمپنی نے تیار کیا ہے۔ …

Read More »