Home / 2020 / November / 02 (page 3)

Daily Archives: November 2, 2020

اب کھانسی سے کووڈ کے بغیر علامات والے مریضوں کی شناخت ہوگی ممکن

اس وقت دنیا بھر میں نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی تشخیص کے لیے کم قیمت اور فوری نتائج فراہم کرنے والے ٹیسٹوں کی تیاری پر کام کیا جارہا ہے کیونکہ پی سی آر ٹیسٹ مہنگے ہونے کے ساتھ اکثر ممالک کو دستیاب نہیں۔ مگر ایسا …

Read More »

کیا یہ عام وٹامن کووڈ 19 کے سنگین خطرے سے بچاسکتا ہے؟

کیا جسم میں وٹامن ڈی کی صحت مند سطح نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار افراد کو آئی سی یو اور موت سے بچانے میں مدد دے سکتی ہے؟ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب جاننے کے لیے متعدد ممالک کے سائنسدانوں کی جانب …

Read More »

آئی سی سی چیئرمین کیلیے ’اگرمگر‘ کا کھیل شروع

 کراچی:  آئی سی سی چیئرمین کیلیے بھی ’اگرمگر‘ کا کھیل شروع ہوگیا، مضبوط امیدوار گریگ برکلے کو ٹاپ سیٹ سنبھالنے کیلیے دوتہائی اکثریت درکار ہوگی، خفیہ رائے شماری سے نئے سربراہ کا انتخاب ہوگا،3 کوششوں میں فاتح کا تعین نہ ہونے پر قائم مقام عمران خواجہ 12 ماہ کیلیے مستقل …

Read More »

سری لنکا میں ’کرکٹرز اسمگلنگ‘ کا بڑا اسکینڈل

کولمبو:   سری لنکا میں ’کرکٹرز اسمگلنگ‘ کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، کھلاڑیوں کو جھوٹے’پروفائل‘ پر آسٹریلیا لے جانے کا انکشاف ہوا ہے، 10 ہزار ڈالر تک فی کس ادا کرنے والوں کو میلبورن میں پناہ گزینوں کی طرح رکھا جانے لگا، سری لنکا کرکٹ نے معاملے کی چھان بین شروع کردی۔ تفصیلات …

Read More »

پی سی بی اورفرنچائززمیں نیااختلاف سامنے آگیا

 کراچی:   پی سی بی اور فرنچائزز میں نیا اختلاف سامنے آ گیا، باہمی سیریز کے انٹرنیشنل نشریاتی حقوق کنٹریکٹ میں پی ایس ایل کوشامل کرنے پر بعض اونرز خوش نہیں، انھیں یہ نہیں بتایا گیا کہ  شیئرکتنا ہوگا،مشاورتی عمل میں شرکت کیلیے 2 نام مانگنے کے بعد خاموشی اختیار کر لی۔تفصیلات کے …

Read More »

شیفلڈ شیلڈ: پوکووسکی اورہیرس نے486 رنز کی ریکارڈ شراکت بنا دی

سڈنی:  ول پوکووسکی اور مارکس ہیرس نے شیفلڈ شیلڈ تاریخ کی سب سے بڑی شراکت قائم کردی۔ دونوں نے وکٹوریہ کی جانب سے ساؤتھ آسٹریلیا کے خلاف 486 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ بنائی، اس طرح انھوں نے 464 کے سابق ریکارڈ کو توڑ دیا جو اسٹیوو اور مارک وا نے نیوساؤتھ ویلز کی …

Read More »

فاف ڈوپلیسی بھی پاکستان سپرلیگ کا حصہ بن گئے

جنوبی افریقا ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی بھی پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے ہیں۔ 255 انٹرنیشنل میچوں میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کرنے والے مایہ ناز بلے باز پہلی مرتبہ پی ایس ایل میں شرکت کریں گے، وہ پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں پشاور زلمی …

Read More »

پارٹ ٹائم بولرنہیں بیٹنگ آل راؤنڈرہوں، افتخاراحمد

 لاہور:  قومی ٹیم کے اسپنرافتخاراحمد کا کہنا ہے کہ پارٹ ٹائم بولرنہیں بیٹنگ آل راؤنڈرہوں۔افتخاراحمد کا کہنا ہے کہ پارٹ ٹائم بولرنہیں بیٹنگ آل راؤنڈر ہوں، ڈومیسٹک کرکٹ کے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور 4 روزہ میچز میں کافی وکٹیں لی ہیں، اسی وجہ سے کپتان، منیجمنٹ اورساتھی کرکٹرزاعتماد کرتے ہیں، زمبابوے …

Read More »

زمبابوے کیخلاف تیسرے ون ڈے کیلیے اسکواڈ میں 3 تبدیلیاں

زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ظفر گوہر، عبداللہ شفیق اور محمد حسنین کو پندرہ رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے،تینوں کھلاڑیوں کو عابد علی، عماد وسیم اور حارث رؤف کی جگہ …

Read More »

صارفین کی بینکوں کی خدمات سے متعلق شکایات میں اضافہ

 کراچی:  صارفین کی بینکوں کی خدمات سے متعلق شکایات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔بینکنگ محتسب کے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق کورونا کی وبا کے باوجود سال 2020 کے پہلے نوماہ جنوری تا ستمبر کے دوران بینکنگ محتسب کو دھوکہ دہی، جعلسازی اوردیگربے قاعدگیوں کے خلاف بینکوں کے صارین کی جانب سے …

Read More »