Home / 2020 / November / 02 (page 4)

Daily Archives: November 2, 2020

ایف بی آر کی 4 ماہ کے دوران 1400 ارب روپے کی ٹیکس وصولی

 اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی کے پہلے چار ماہ (یکم جولائی تا 31 اکتوبر 2021) کے دوران 1400 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کی ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال 21-2020 (جولائی تا اکتوبر) کے دوران مجموعی طور پر1400 …

Read More »

ملک میں سونا مہنگا اور ڈالر سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ اور ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار 200 روپے ہوگئی۔ دس گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 97051 روپےہوگئی …

Read More »

پیٹرولیم سیکٹر میں 11 کھرب روپے سے زائد کی عدم وصولیوں کا انکشاف

اسلام آباد: آڈیٹر جنرل پاکستان (اے جی پی) نے سرکاری اداروں بشمول پیٹرولیم ڈویژن اور اس کی ذیلی تیل اور گیس کمپنیوں میں مالی سال 19-2018 کے دوران 15 کھرب 43 ارب روپے کی بے ضابطگیوں اور بدعنوانیوں کی نشاندہی کی ہے۔ ایک آڈٹ رپورٹ میں آڈیٹر جنرل پاکستان نے …

Read More »

کورونا کیسز میں اضافہ اور لاک ڈاؤن کا خدشہ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر منفی اثرات

ملک اور دنیا بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور لاک ڈاؤن کے خدشے کے اثرات پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر بھی پڑنے لگے اور کاروباری ہفتے کے آغاز کے پہلے روز ہی مارکیٹ تقریباً ایک ہزار پوائنٹس گر گئی۔ پیر کو جب مارکیٹ کا آغاز ہوا تو مارکیٹ میں …

Read More »

روز ویلٹ ہوٹل سے متعلق حکومت کی کیا پالیسی ہے؟ رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیویارک میں واقع پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل کی فروخت سے متعلق حکومت سے پالیسی رپورٹ طلب کر لی۔ پی آئی اے کے نیویارک میں واقع روزویلٹ ہوٹل کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی …

Read More »

وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 کا اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 کا اجلاس کل طلب کرلیا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں ملک میں کورونا کیسز کا جائزہ لیا جائے گا، تعلیمی اداروں کی بندش، ایس او پیز پر عمل درآمد سمیت اہم معاملات زیر غور آئیں گے۔ اجلاس …

Read More »

نیب قانون اچھا ہے تو سی پیک اتھارٹی کو کیوں استثنیٰ دیا جا رہا ہے، شاہد خاقان

shah مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے استثنیٰ پر سوال اٹھادیا۔ شاہد خاقان عباسی کراچی کی احتساب عدالت میں پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) میں مبینہ طور پر خلاف ضابطہ بھرتی …

Read More »

آئی جی سندھ کا معاملہ: دو چار دن میں آرمی چیف کی کمیٹی کی رپورٹ آجائے گی، مرتضیٰ وہاب

حکومت سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) پر نیب کے چھاپے پر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ این آئی سی وی ڈی کے خلاف انکوائری پر نہیں چھاپے پر اعتراض ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) …

Read More »

نااہلی کیس میں فیصل واوڈا کو پیش ہونے کا آخری موقع

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کے خلاف نا اہلی کیس میں ان کے وکیل کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے  وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی …

Read More »

پاکستان: کورونا کی دوسری لہر میں تیزی، 2 ماہ بعد مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے زائد

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور 2 ماہ سے زائد عرصے کے بعد کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 4 فیصد سے زائد ہوچکی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 …

Read More »