Home / 2020 / November / 06 (page 2)

Daily Archives: November 6, 2020

یورپ میں کورونا وائرس کے بڑے پیمانے پر پھیلاؤ کا خدشہ

کوپن ہیگن: عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ وہ یورپ میں کورونا وائرس کے واقعات کو ایک ‘دھماکے’ کی شکل میں دیکھ رہے ہیں اور شرح اموات میں اضافے کے پیش نظر آنے والے دنوں میں مشکل حالات کا انتباہ جاری کیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے یورپ کے …

Read More »

روسی صدر بیماری کے باعث اگلے سال جنوری میں عہدہ چھوڑ دیں گے؟

برطانوی اخبار ’دی سن‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے 68 سالہ صدر ولادیمیر پیوٹن اگلے سال جنوری میں صدارتی عہدہ چھوڑ دیں گے۔ برطانوی اخبار نے ماسکو میں موجود ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ روسی صدر پارکنسن کی بیماری کا شکار ہیں جس میں انسانی …

Read More »

جیسنڈا آرڈرن نے دوسری مرتبہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا حلف اٹھالیا

ویلنگٹن: جیسنڈا آرڈرن نے دوسری مرتبہ وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھالیا۔ نیوزی لینڈ کے عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنی والی جیسنڈا آرڈرن نے جمعہ کے روز دوسری مرتبہ وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھایا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حلف برداری کی تقریب ویلنگٹن گورنمنٹ ہاؤس ہوئی …

Read More »

سیلفی لیتے ہوئے خاتون پہاڑ سے گر کر ہلاک

سیلفی کا شوق جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے اور اس طرح کے متعدد واقعات ہمارے اردگرد رونما بھی ہو چکے ہیں لیکن اس باوجود بھی لوگ اس قسم کے خطرناک شوق پورے کرنے سے باز نہیں آتے۔ حال ہی میں بھارت کے شہر اندور میں بھی ایسا ہی …

Read More »

چین میں وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، غیر ملکیوں کی آمد پر پابندی عائد

بیجنگ: چین نے جمعرات کو بیرون ممالک سے آنے والے افراد کے ملک میں داخلے پر پابندی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا یہ قدم ذمہ دارانہ اور درست ہے، اس سے کورونا کے مزید پھیلاؤ سے تحفظ ملے گا۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی فرانسیسی …

Read More »

بائیڈن یا ٹرمپ؟ امریکی صدارت کا فیصلہ اہم ریاستوں کے نتائج پر منحصر

امریکی صدارتی انتخاب کا نتیجہ 2 روز بعد بھی سامنے نہ آسکا جبکہ چند سوئنگ (سخت مقابلے والی) ریاستوں نے ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق کامیابی کے لیے درکار 270 میں سے ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے جو بائیڈن اب تک 264 …

Read More »

بھارت: اینکر ارنب گوسوامی 14 روزہ عدالتی تحویل میں ‘قرنطینہ مرکز’ منتقل

خود کشی پر اکسانے کے مقدمے میں گرفتار بھارتی ٹیلی ویژن کے جارح مزاج نیوز اینکر ارنب گوسوامی کو 14 روزہ عدالتی تحویل میں عارضی قرنطینہ مرکز منتقل کردیا گیا جس کے بعد انہیں جیل بھیجا جائے گا۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق علی باغ کی مجسٹریٹ کورٹ میں پیش ہونے …

Read More »

ٹک ٹاک میں ایک نئے ٹیب کا اضافہ

ہاؤ ٹو ویڈیوز یوٹیوب کے مقبول ترین مواد میں سے ایک ہیں، جس سے صارفین کی انگیج منٹ بھی بڑھتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک نے بھی ان کو اپنی ایپ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کچھ ماہ قبل ٹک ٹاک میں ایک ہیش ٹیگ …

Read More »

کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بند نہیں کیا جائے گا، وفاقی وزیر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بند کرنے کی حمایت نہیں کریں گے البتہ قومی سلامتی کے معاملات میں کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجی …

Read More »

جسمانی جلن کم کرنے والی غذائیں فالج اور امراضِ قلب کو روک سکتی ہیں

ہارورڈ:  ہمارے دسترخوان پر بعض غذائیں ایسی ہیں جو جسم میں اندرونی جلن ( انفلیمیشن) کو بڑھاتی ہیں۔ ایسی غذائیں بلڈ پریشر، فالج اور امراضِ قلب کو بڑھا سکتی ہیں۔ دوسری جانب ایسی سستی غذائیں بھی ہیں جو اندرونی سوزش کم کرتی ہیں اور ان کا باقاعدہ استعمال کئی امراض سے محفوظ …

Read More »