Home / 2020 / November / 06 (page 4)

Daily Archives: November 6, 2020

چرس پینے کی اجازت دی جائے، درخواست گزار سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے 10 گرام چرس رکھنے اور استعمال کی اجازت کی درخواست مستردکردی۔ سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر نے درخواست گزار غلام اصغر سائیں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ آپ کیسی درخواست لے کر آئے ہیں، کیا آپ چاہتے ہیں سب …

Read More »

بلاول کا نواز شریف پر عدم اعتماد پی ڈی ایم بیانیہ ایک نہ ہونے کا ثبوت ہے: شبلی فراز

shbil وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں شبلی فراز کا کہنا تھا کہ بلاول کا بیان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی …

Read More »

ڈالر سستا اور سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے اور ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 1400 روپے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 16 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر  1200 …

Read More »

مریم خاتون ہونے کا فائدہ اٹھاکر فوج کیخلاف زبان استعمال کررہی ہے: وزیراعظم

سوات: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کی بیٹی اس لیے بات کررہی ہے کہ ہم یہاں خواتین کا احترام کرتے ہیں اور وہ اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس فوج کے خلاف زبان زبان استعمال کررہی ہے جو روز قربانیاں دے رہے ہیں۔ سوات میں جلسے سے …

Read More »

آپ نے اسٹور کیپر کو تفتیشی افسر بنا دیا، جسٹس اطہر کا نیب پراسیکیوٹر سے مکالمہ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزارت دفاع سے آئے نیب افسر کی پروموشن میں امتیازی سلوک کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے نیب پراسیکیوٹر سے کہا کہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ آپ تقرری کرتے ہوئے بین الاقوامی پریکٹس فالو نہیں …

Read More »

بلاول کا نواز شریف پر عدم اعتماد پی ڈی ایم بیانیہ ایک نہ ہونے کا ثبوت ہے: شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں شبلی فراز کا کہنا تھا کہ بلاول کا بیان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) …

Read More »

کورونا کی دوسری لہر، پاکستان میں ریکارڈ ہلاکتیں

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کی دوسری جاری ہے اور گزشتہ روز ملک میں اب تک کی سب سے زیادہ ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے مزید 30 اموات ریکارڈ کی …

Read More »