Home / 2020 / November / 06 (page 3)

Daily Archives: November 6, 2020

کووڈ سے حاملہ خواتین میں پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

کووڈ 19 کی شکار حاملہ خواتین میں سنگین پیچیدگیوں کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی، جس کے بعد امریکی طبی حکام نے حمل کو ان گروپس کا حصہ بنایا ہے جن میں شامل افراد کو سنگین پیچیدگیوں بشمول موت …

Read More »

شاداب خان زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں شرکت نہیں کریں گے

لاہور:  قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان کو زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے نائب کپتان کی ذمہ داری دی گئی تھی تاہم وہ انجری کے …

Read More »

کئی ماہ بعد صحتیاب ہونے والے حسن علی محض 39 اوورز کراکے دوبارہ ’زخمی’

پانچ ماہ بعد انجری سے صحتیاب ہونے والے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی قائد اعظم ٹرافی میں محض 38.5 اوورز کرانے کے بعد دوبارہ انجری کا شکار ہو گئے۔ قائد اعظم ٹرافی میں نادرن پنجاب کی نمائندگی کرنے والے سینٹرل پنجاب کے حسن علی گروئن انجری کا شکار …

Read More »

آرمی چیف کا ہاکی کےعظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئرکے انتقال پراظہارافسوس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہاکی کےعظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئرکے انتقال پراظہارافسوس کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ہاکی کےعظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئرکے انتقال پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک بڑے کھلاڑی اورعظیم انسان سے محروم ہوگیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سوگوارخاندان کوصبراورہمت عطافرمائے۔ …

Read More »

پاکستانی میدان آباد دیکھ کر ہارون لورگاٹ بھی نہال

پاکستانی میدان آباد دیکھ کرہارون لورگاٹ بھی نہال ہیں،کرکٹ جنوبی افریقہ عبوری بورڈ کے رکن کا کہنا ہے کہ امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آ چکی تاہم آئندہ سال پروٹیز کا دورہ میرے لیے بھی بڑی خوشی کی بات ہوگی۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کا سلسلہ مارچ 2009میں سری …

Read More »

2020-21: پہلی سہ ماہی میں حکومتی اخراجات بڑھ گئے

 اسلام آباد:   رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں حکومتی آمدنی میں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ اخراجات میں اضافہ ہوا۔وزارت خزانہ کی جانب سے گذشتہ روز ( بدھ کو) جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2020-21 کی پہلی سہ ماہی ( جولائی تا ستمبر ) کے دوران فیڈرل …

Read More »

ناقص فیلڈنگ نے ٹیم مینجمنٹ کی نیندیں اڑادیں

 لاہور:   ناقص فیلڈنگ نے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کی نیندیں اڑا دیں جب کہ زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل بہتری کے لیے کوششیں تیز ہو گئیں۔پاکستان کی زمبابوے سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز ہفتے کو ہوگا۔ اس سے قبل تیاریوں کے لیے دونوں ٹیموں کو 2دن پریکٹس کے لیے …

Read More »

تاجروں کا وفاق سے فرانس کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ

 لاہور:   فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف بزنس کمیونٹی کا غم غصہ اور بڑھ گیا۔لاہور چیمبر، ہال روڈ، بیڈن روڈ، انارکلی سمیت متعدد مارکیٹوں کے سیکڑوں تاجروں نے فرانس کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کیا، تاجر قیادت نے وفاقی حکومت سے فرانس کیخلاف فیصلہ کن اقدامات کرنے کا مطالبہ …

Read More »

اکتوبر میں بینک ڈپازٹ میں 20 فیصد اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک

کراچی: اکتوبر میں بینک ڈپازٹ میں سالانہ سال میں 20 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جس سے بینکنگ سسٹم میں اعلی رواداری اور بینکوں کے ذریعہ کم ایڈوانسز کی عکاسی ہوتی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2020 کے اختتام پر بینک ڈپازٹس کا حجم 166 …

Read More »

غیر ملکی مالی اعانت سے چلنے والے بجلی کے منصوبے تعطل کا شکار

اسلام آباد: غیر ملکی مالی اعانت سے چلنے والے بجلی کے زیادہ تر منصوبے سست رفتار سے آگے بڑھ رہے ہیں جس کے نتیجے میں غیر ملکی فنڈز کی ادائیگی روک دی گئی ہے۔ قومی رابطہ کمیٹی برائے غیر ملکی فنڈڈ منصوبے (این سی سی ایف ایف پی) نے تشویش …

Read More »