Home / 2020 / November / 09 (page 2)

Daily Archives: November 9, 2020

میلانیا کا ڈونلڈ ٹرمپ سے طلاق لینے پر غور

گزشتہ ہفتے تین نومبر کو ہونے والے امریکی انتخابات میں اگرچہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست ہوگئی ہے، تاہم اس باوجود وہ آئندہ سال جنوری کے وسط تک صدر کی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں اور وہ وائیٹ ہاؤس میں ہی رہیں گے۔ تاہم خبریں ہیں کہ وائیٹ ہاؤس سے نکلتے …

Read More »

سعودی عرب کی 24 گھنٹے بعد جوبائیڈن کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

ریاض: سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ قریبی ذاتی تعلقات رکھنے والے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بالآخر جو بائیڈن کی فتح کے 24 گھنٹے کے بعد انہیں امریکی صدارتی انتخاب جیتنے پر مبارکباد دے دی۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے …

Read More »

‘بھارتی فورسز سے مقابلہ’، 3 کشمیری نوجوان قتل

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جبکہ بھارتی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ مبینہ مقابلے میں 4 فوجی بھی مارے گئے۔ وزارت دفاع کے ترجمان کرنل راجیش کالیا نے دعویٰ کیا کہ اتوار کو فوج کے گشت …

Read More »

روسی فوجی نے فائرنگ کرکے اپنے 3 ساتھیوں کو ہلاک کردیا

روس کے شہر ورونیژ میں قائم فوجی اڈے پر ایک روسی فوجی نے اپنے 3 ساتھیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ میں روس کے فوجی حکام کے حوالے سے بتایا گیا کہ ‘اس حملے کے نتیجے میں 3 فوجیوں کو مہلک …

Read More »

ٹرمپ دوسری مدت کیلئے منتخب نہ ہونے والے 21 ویں صدی کے پہلے صدر

امریکا میں 3 نومبر 2020 کو ہونے والے صدر کے انتخاب کو جہاں 21 ویں صدی کا پیچیدہ ترین انتخاب قرار دیا گیا، وہیں اس انتخاب نے نیا ریکارڈ بھی قائم کیا۔ حالیہ انتخاب میں وہ 21 ویں صدی کے پہلے امریکی انتخابات بن گئے، جس میں صدر رہنے والا …

Read More »

جلد وائٹ ہاؤس کے مہمان بننے والے جوبائیڈن خاندان سے ملیے

گزشتہ ہفتے تین نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کے 77 سالہ اُمیدوار جوبائیڈن امریکا کے 46 ویں صدر منتخب ہوچکے ہیں۔ جوبائیڈن نے اپنے حریف ریپبلکن پارٹی کے 74 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دی جو اس وقت 45 ویں امریکی صدر ہیں۔ جوبائیڈن آئندہ …

Read More »

امریکی صدارتی انتخاب کا نتیجہ، نیتن یاہو کے لیے دھچکا، فلسطینیوں کے لیے ‘اُمید کی کرن’

یروشلم: جو بائیڈن کی امریکا کے صدارتی انتخاب میں جیت اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے لیے ایک دھچکا ہے جو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مضبوط حلیف ہیں جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے واشنگٹن اور فلسطینیوں کے درمیان نئے تعلقات کو فروغ مل سکتا ہے۔ …

Read More »

طیب اردوان کے داماد ترک وزیر خزانہ بیرات البائریک مستعفی

ترک صدر رجب طیب اردوان کے داماد اور وزیر خزانہ بیرات البائریک نے صحت کی خرابی کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق بیرات البائریک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹٓا گرام پر اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا۔ بیرات البائریک نے …

Read More »

چین کا جوبائیڈن کو فتح کی مبارک باد دینے سے گریز

چین نے امریکا کے صدارتی انتخاب میں فتح حاصل کرنے والے ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کو مبارک باد دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ حتمی نتیجے کا تعین ابھی نہیں ہوا۔ غیرملکی خبر ایجنسیوں کی رپورٹس کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے کہا کہ …

Read More »

صدارتی انتخاب میں ناکامی کے بعد ٹرمپ ٹوئٹر پر ‘لوزر’ قرار

امریکا کے 45ویں اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے متنازع ٹوئٹس کی وجہ سے کافی شہرت رکھتے ہیں۔ یہی نہیں بلکہ ڈونلڈ ٹرمپ اکثر اپنے مخالفین اور دیگر افراد پر تنقید کرتے ہوئے انہیں اکثر ‘لوزرز’ بھی قرار دیتے رہے ہیں۔ لیکن اب …

Read More »