Home / 2020 / November / 09 (page 4)

Daily Archives: November 9, 2020

تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو: پاکستانی تاجروں کےلیے مواقع کی نئی دنیا

بیجنگ:  تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو پاکستانی تاجروں کےلیے بھی نئے مواقع لے کر آئی ہے۔ موجودہ نمائش کے دوران کشمیری نیلم نے بہت سے صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی۔ اس نایاب پتھر کے مالک پاکستان سے تعلق رکھنے والے عقیل احمد ہیں۔ عقیل احمد گزشتہ ایکسپو میں …

Read More »

کراچی میں دودھ زائد نرخ پر فروخت، مسابقی کمیشن نے ڈیری فارمرز کو طلب کرلیا

 کراچی:  شہر قائد میں دودھ سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر فروخت ہونے کے سبب مسابقی کمیشن نے ڈیری فارمرز کو طلب کرلیا۔ شہری انتظامیہ اور سندھ حکومت کی غفلت اور سرکاری نرخ پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے پریشان کراچی کی شہریوں کے لیے ایک امید پیدا ہوگئی، مسابقتی …

Read More »

گیس کمپنیوں کو علیحدہ کاروباری شاخوں میں تقسیم سے متعلق فیصلہ آئندہ روز متوقع

اسلام آباد: کنسلٹنٹس، ماہرین اور اہم اسٹیک ہولڈرز کی مخالفت کے دوران کابینہ کمیٹی برائے توانائی (سی سی او ای) کے اجلاس میں گیس کی 2 یوٹیلیٹیز کمپنیوں کو سابق واپڈا کی 13 جنریشن، ترسیل اور تقسیم کار کمپنیوں کی طرز پر 5 چھوٹی کمپنیوں، ایک ٹرانسمیشن اور چار صوبائی …

Read More »

روپے کی قدر میں اضافہ، سونا مزید سستا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں قدر میں مزید 18 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ساڑھے چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر آگیا جبکہ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھی مزید کمی واقع ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے …

Read More »

کرتارپور راہداری کو ایک سال مکمل ہونے پر تقاریب کا اہتمام

کرتارپور راہداری کا ایک سال مکمل ہونے پر  کرتارپور میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ سال 9 نومبر کو وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورو نانک کے یوم پیدائش کے موقع پر کرتارپور راہداری کا افتتاح کیا گیا تھا۔ کرتارپور راہداری …

Read More »

مریم سے متعلق بیان: گنڈا پور کی آئیڈیالوجی پر ان کے ساتھ ہوں: فردوس عاشق

firdoi وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے مریم نواز کے حوالے سے بیان پر تحفظات ہو سکتے ہیں لیکن آئیڈیالوجی پر ان کے ساتھ ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا …

Read More »

کیپٹن (ر) صفدر کو بھی کورونا ہو گیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر گلگت کی انتخابی مہم چھوڑ کر لاہور پہنچ گئے جہاں وہ شریف میڈیکل سٹی میں زیر علاج ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وائرس …

Read More »

نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کر دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے اور یہ اضافہ اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ …

Read More »

فائز عیسیٰ نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر، اختلافی نوٹ لکھنے والے ججز بینچ کا حصہ نہیں

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی کیس 16 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے جسٹس فیصل عرب کی ریٹائرمنٹ کے بعد نیا بینچ تشکیل دے دیا جس پر جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ کیس …

Read More »

مریم نواز کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آگیا

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد مریم نواز نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جس کا نتیجہ اب سامنے آگیا ہے۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے …

Read More »