Home / 2020 / November / 09 (page 3)

Daily Archives: November 9, 2020

یہ ’اسٹیلتھ‘ کشتی منٹوں میں آبدوز بن جاتی ہے

لندن:  برطانیہ میں فوجی کشتیاں اور بحریہ کےلیے دیگر ساز و سامان تیار کرنے والی کمپنی ’’وکٹا‘‘ نے ’’سب سی کرافٹ‘‘ کے نام سے ایک جدید کشتی تیار کی ہے جو ’اسٹیلتھ‘ ہونے کے علاوہ، ضرورت پڑنے پر صرف چند منٹوں میں کشتی سے آبدوز بن جاتی ہے۔واضح رہے کہ عسکری …

Read More »

ہواوے اینڈرائیڈ کے مقابلے میں اپنے آپریٹنگ سسٹم میں پیشرفت کیلئے تیار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مئی 2019 میں ہواوے کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے مختلف پابندیاں لگائی تھیں۔ اب ڈونلڈ ٹرمپ کا عہد تو ختم ہورہا ہے مگر چینی کمپنی کو اندازہ ہے کہ نئے امریکی صدر کی آمد کے بعد بھی مستقبل میں گوگل سروسز تک رسائی مشکل ہوسکتی …

Read More »

پاکستان میں موٹاپے میں 3 گنا اضافے سے ذیابیطس بڑھ گیا

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند سال میں پاکستان بھر میں موٹاپے میں 3 گنا اضافہ ہوا ہے، جس کی وجہ سے ملک بھر میں ذیابیطس کے مرض میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں موٹاپے اور ذیابیطس کے حوالے سے منعقد تقریب …

Read More »

کھانسی کورونا وائرس کو 6 فٹ سے زیادہ دور تک پہنچا سکتی ہے، تحقیق

کھانسی کے دوران منہ سے خارج ہونے والے ذرات 6 فٹ سے زیادہ دور جاسکتے ہیں اور اپنے ساتھ نوول کورونا وائرس کی اتنی مقدار لے جاسکتے ہیں جو دیگر کو بیمار کرنے کے لیے کافی ہو۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی ماہرین کی جانب سے ہر …

Read More »

پہلی ایسی کورونا ویکسین جو 90 فیصد سے زیادہ تحفظ فراہم کرنے میں کامیاب

امریکا کی فیزر انکارپوریشن اور جرمنی کی بائیوٹیک ایس ای کی جانب سے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے تیار ہونے والی ویکسین ہزاروں رضاکاروں میں 90 فیصد سے زائد انفیکشن کو روکنے میں کامیاب رہی۔ یہ کورونا وائرس کی وبا کے خلاف …

Read More »

محمود کے پاکستان آنے کا ارمان دل میں رہ گیا

 کراچی:   پی ایس ایل میں پلیئرز کے ’ان آؤٹ‘ ہونے کا سلسلہ جاری ہے، بنگلہ دیش کے محمود اللہ ملتان سلطانزکو جوائن کرنے سے قبل کورونا کی زد میں آ گئے، پاکستان آنے کا ارمان دل میں لیے انھیں گھر میں آئسولیٹ ہونا پڑ گیا، دوسری جانب کئی غیرملکی کرکٹرزکراچی پہنچ گئے …

Read More »

ٹی 20: ایک ٹیم کیخلاف زیادہ مسلسل فتوحات کا ریکارڈ پاکستان کے نام

 کراچی:   ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں کسی ایک ٹیم کے خلاف سب سے زیادہ مسلسل فتوحات کا ریکارڈ پاکستان کے نام ہوگیا۔ گذشتہ روز دوسرے ٹی 20 میں 8 وکٹ سے کامیابی پاکستان کی زمبابوے پر لگاتار 13 ویں فتح شمار ہوئی، اس سے قبل افغانستان نے آئرلینڈ کو مسلسل 12 مرتبہ …

Read More »

عثمان قادرکوجب پرچی کہا جائے تو مجھے غصہ آتا ہے، وسیم اکرم

 کراچی:  سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ بعض لوگوں کی جانب سے عثمان قادر کو پرچی کہنے پر مجھے غصہ آتا ہے۔ یہ کوئی گلی کرکٹ نہیں ہے، جس میں صلاحیت ہو وہی میدان میں اترتا ہے، عثمان نے زمبابوے سے دوسرے میچ میں ان تمام صلاحیتوں کا …

Read More »

اسد شفیق پر بھی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

 کراچی:  سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد کے بعد ٹیسٹ بیٹسمین اسد شفیق  پر بھی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے میچ میں کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے لیے مقررہ ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی کرنے پر …

Read More »

لاہور قلندر کے بین ڈنک پی ایس ایل کیلیے کراچی پہنچ گئے

لاہور قلندر کے بین ڈنک پی ایس ایل فائیو کےمیچز میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئے۔ آسٹریلوی کرکٹر نے لاہور میں کھَیلے گئے میچز میں جارحانہ بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندر کو وننگ ٹریک پر لانے میں اہم کردار اداکیاتھا۔ سمیت پٹیل کے بعد وہ دوسرے غیر ملکی کرکٹر ہیں جو …

Read More »