Home / 2020 / November / 10 (page 2)

Daily Archives: November 10, 2020

لیڈی ڈیانا کے 25 سال پرانے انٹرویو پر تنازع

برطانوی شہزادوں ہیری اور ولیم کی والدہ لیڈی ڈیانا کو یوں تو دنیا سے رخصت ہوئے بھی 23 سال گزر چکے ہیں تاہم اب بھی وہ دنیا بھر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ لیڈی ڈیانا کی تصاویر، ویڈیوز اور کہانیاں آج بھی دنیا بھر میں اتنی ہی شہرت …

Read More »

سعودی شہری نے فوٹوگرافی کا برطانوی مقابلہ جیت لیا

فوٹوگرافی کا شوق اکثر لوگوں کو ہوتا ہے اور آج کل اس کے رجحان میں اضافہ ہورہا ہے لیکن کچھ لوگ صرف حشرات اور جانوروں کی تصاویر کھینچتے ہیں جو دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ خطرناک بھی ہے۔ یوں تو لوگ ان حشرات سے ڈرتے بھی ہیں اور کچھ ایسے …

Read More »

’ہم جنس پرستی‘ سے متعلق پوپ فرانسس کے بیان کو غلط رخ دیا گیا، ویٹی کن

پاپائیت کے مرکز ویٹی کن سٹی نے گزشتہ ماہ اکتوبر کے آخر میں ہم جنس پرستی اور ہم جنس پرست افراد کی شادی سے متعلق پوپ فرانسس کے بیان کی وضاحت کردی۔ ویٹی کن سٹی کے ترجمان نے جاری وضاحتی بیان میں دعویٰ کیا کہ پوپ فرانسس کے ہم جنس …

Read More »

ارمینیا، آذربائیجان اور روس نے نیگورنو۔کاراباخ میں لڑائی کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط کردیے

ارمینیا اور آذربائیجان نے منگل کے اوائل میں روس کے ساتھ معاہدے کے تحت آذربائیجان کے نیگورنو۔کاراباخ خطے میں لڑائی روکنے کے لیے ایک معاہدے کا اعلان کردیا جس میں تقریبا 2 ہزار روسی فوجیوں کو قیام امن کے لیے علاقے میں تعینات کرنے اور علاقوں سے قبضہ ختم کرنے …

Read More »

شکست خوردہ ڈونلڈ ٹرمپ پر جیل کی تلوار لٹکنے لگی

نومبر 2016 میں حیران کن طور پر امریکا کے 45 ویں صدر منتخب ہونے والے 74 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اگرچہ گزشتہ 4 سال کے دوران اپنے حریفوں اور دشمن ممالک کو بھی آڑے ہاتھوں لے رکھا تھا۔ تاہم اب خبریں ہیں کہ جلد ہی ان کی مشکلات کا آغاز …

Read More »

آسٹریا میں شدت پسندوں سے منسلک درجنوں ٹھکانوں پر پولیس کی کارروائی

ویانا: آسٹرین پولیس نے مبینہ طور پر شدت پسندوں سے منسلک 60 سے زائد مقامات پر چھاپہ مارا اور لاکھوں یورو نقدی ضبط کرلی جبکہ 30 مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کے احکامات بھی جاری کردیے گئے۔ یہ کارروائی ایسے وقت میں سامنے آئی جب ایک ہفتے قبل ہی عسکریت …

Read More »

100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے معلق کیپسول میں سفر کا کامیاب تجربہ

لاس ویگاس:  آپ نے مصروف شہروں کے لیے ایلون مسک کے ٹرانسپورٹ سسٹم ’’ہائپر لوپ‘‘ کا شہرہ سنا ہوگا لیکن یہ بازی آگے بڑھ کر ورجن گروپ کے رچرڈ برونسن نے جیت لی ہے اور انہوں نے اپنے ہائپر لوپ ٹرانسپورٹ سسٹم میں پہلی مرتبہ مسافروں کو بٹھا کر اس کا …

Read More »

نئی کورونا ویکسین کی تیاری میں ترک جوڑے کا نمایاں کردار

کولون جرمنی:  فائزر کمپنی نے آج کووڈ 19 کے خلاف ویکسین کی انسانی آزمائش کے ابتدائی نتائج کا اعلان کیا ہے لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اس کی پشت پر جرمن نژاد ترک میاں بیوی کا نہایت اہم کردار ہے۔55 سالہ اووَر شاہین اور ان کی 53 سالہ بیوی …

Read More »

ہواوے آنر برانڈ کو 15 ارب ڈالرز میں فروخت کرنے کیلئے تیار

ہواوے کو گزشتہ سال سے امریکی پابندیوں کے نتیجے میں مختلف مسائل کا سامنا ہے اور گزشتہ ایک ماہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس نے اپنی ذیلی شاخ آنر کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اکتوبر میں خبررساں ادارے رائٹرز نے ذرائع کے حوالے سے ایک رپورٹ میں …

Read More »

زخموں کو تیزی سے درست کرنے اور نشانات مٹانے والا ہائیڈروجیل

نارتھ کیرولینا:  ہائیڈروجیل کا استعمال طب میں بڑھتا جارہا ہے اور اب ایک ایسا ہائیڈروجیل بنایا گیاہے جو نہ صرف گہرے زخم اور ناسور بھردیتا ہے بلکہ امنیاتی نظام کو متحرک کرکے زخموں کے نشانات کو بھی ختم کردیتا ہے۔ڈیوک یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس کے ماہرین نے نے مشترکہ …

Read More »