Home / 2020 / November / 10 (page 3)

Daily Archives: November 10, 2020

انسانی جسم میں حالیہ برسوں میں آنے والی حیرت انگیز تبدیلی

یہ کوئی ڈیڑھ سو سال پہلے یعنی 1868 میں جرمن ڈاکٹر کارل رین ہولڈ اگسٹ ویونڈرلیچ نے اس خیال کا اظہار کیا جو کہ اب تمام میڈیسین میں سب سے زیادہ جانے والا نمبر ہے اور وہ ہے 37 سینٹی گریڈ یا 98.6 فارن ہائیٹ۔ جس کے بارے میں مانا …

Read More »

کورونا سے بچاؤ میں 90 فیصد موثر ویکسین کتنے عرصے تک تحفظ فراہم کرے گی؟

بائیو این ٹیک کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹیو اوغور شاہین کا کہنا ہے کہ وہ پرامید ہیں کہ اس تجرباتی کووڈ ویکسین لوگوں کو ایک سال تک بیماری سے تحفظ فراہم کرسکے گی۔ کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے ایک ویکسین تیسرے ٹرائل …

Read More »

کورونا سے متاثرہ ہر پانچواں شخص 90 دن کے اندر ذہنی امراض کا شکار ہوسکتا ہے، تحقیق

کورونا وائرس کے مریضوں پر ہونے والی ایک حالیہ تحقیق کے نتائج کے بعد نفسیاتی ماہرین کا کہنا ہےکہ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے زیادہ تر افراد میں 90 دن کے اندر دماغی امراض میں مبتلا ہونے کے امکانات ہوتے ہیں۔ یہ بات حال ہی میں ہونے والی تحقیق …

Read More »

کورونا پی ایس ایل کو پھر آنکھیں دکھانے لگا

 کراچی:   کورونا پی ایس ایل کو پھر آنکھیں دکھانے لگا جب کہ جیمز ونس کو بھی وائرس نے ملتان سلطانز کا حصہ بننے سے روک دیا۔مارچ میں کورونا وائرس کے سر اٹھانے کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کو ملتوی کرنا پڑا تھا جو اب رواں ماہ ری شیڈول …

Read More »

بورڈ آف گورنرز میں پہلی خاتون ڈائریکٹر کا تقرر

 لاہور:   پی سی بی نے نئے بورڈ آف گورنرز میں پہلی خاتون ڈائریکٹر کا تقرر کر دیا۔پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا 59واں اجلاس گذشتہ روز نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ہوا، اس موقع پر آئین 2019 کی شق 12 (1) کے تحت 4 نئے آزاد اراکین کے ناموں کی …

Read More »

بورڈ کا خزانہ نوٹوں سے بھر گیا، کل ذخائر 17.08بلین روپے ہو گئے

 لاہور:   پی سی بی کا خزانہ نوٹوں سے بھر گیا،کل ذخائر 17.08بلین روپے ہو گئے۔بورڈ آف گورنرز نے سال 2019-20کی آڈٹ شدہ فنانشل اسٹیٹمنٹ کی منظوری دیدی جس میں ٹیکس کی کٹوتی کے بعد 3.8بلین روپے کا منافع ظاہر کیا گیا ہے، لہٰذا پی سی بی کے کل ذخائر اب 17.08بلین …

Read More »

پی ایس ایل 5؛ پلے آف میچز کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

 کراچی:  پی ایس ایل 5کے پلے آف میچز کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں جب کہ نیشنل اسٹیڈیم میں عملہ سپورٹنگ پچز بنانے کیلیے سرگرم ہے۔پی ایس ایل 5کے کورونا کی وجہ سے ملتوی شدہ میچز اب رواں ماہ کراچی میں ہونا ہیں، نیشنل اسٹیڈیم میں شیڈول مقابلوں کے لیے تیاریاں …

Read More »

قلندرز پہلی بار ٹائٹل پر قبضے کیلیے بے تاب

 کراچی:   لاہور قلندرز پہلی بار پی ایس ایل ٹائٹل پر قبضہ جمانے کیلیے بے تاب ہیں۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے کہاکہ کراچی ہمارے کیلیے دوسرے ہوم گراؤنڈ جیسا ہے،بطور پروفیشنل …

Read More »

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں زمبابوے کو کلین سوئپ کردیا

 راولپنڈی:  پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئںٹی میں زمبابوے کو شکست دیکر کلین سوئپ کردیا۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کی جانب سے دیئے گئے 130 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف 15.2 اوورز میں مکمل کیا۔ قومی ٹیم کی جانب سے …

Read More »

متحدہ عرب امارات، پاکستان کے سینیٹرز کیلئے سرمایہ کاری کا پسندیدہ مقام

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کاروبار اور جائیداد میں سرمایہ کاری کے لیے پاکستان کے سینیٹرز کا پسندیدہ غیر ملکی مقام ہے اور تقریباً ایک درجن غیر ملکی اثاثوں کے مالک سینیٹرز نے خلیجی امارات میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے …

Read More »