Home / 2020 / November / 10 (page 4)

Daily Archives: November 10, 2020

درآمدات اور ڈالر کی قدر میں کمی کے باوجود چینی کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی: آنے والے دنوں میں حکومت کی جانب سے چینی کی قیمت میں 15 سے 20 روپے فی کلو کی کمی کے باوجود چینی کے تھوک نرخ 98 روپے فی کلو سے بڑھ کر 99-100 روپے فی کلو ہو گئے ہیں۔ سرکاری اور نجی شعبے کی طرف سے متعدد درآمد …

Read More »

ڈسکوز کے لیے بجلی کے نرخوں میں 48 پیسے فی یونٹ کا اضافہ

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 7 ارب روپے اضافی ریونیو وصول کرنے کے لیے سابق واپڈا کمپنیوں (ڈسکوز) کے لیے بجلی کے نرخوں میں 48 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اگست میں استعمال ہونے والی بجلی کے لیے ماہانہ فیول کوسٹ ایڈجسٹمنٹ (ایف …

Read More »

کورونا کے دوران سائیکلوں کی فروخت میں 150 فیصد تک اضافہ

دسمبر 2019 سے دنیا بھر میں جاری کورونا کی وبا نے اگرچہ دنیا کے تقریباً تمام ہی متاثرہ ممالک میں معیشت اور کاروبارِ زندگی کو متاثر کیا ہے۔ تاہم اس کے باوجود کورونا کی وبا کے دوران کچھ شعبے ایسے بھی ہیں، جن میں کاروبار کا بے تحاشہ اضافہ ہوا …

Read More »

کورونا: حکومتی گائیڈ لائنز پر من و عن عملدر آمد کروایا جائےگا: سی سی پی او لاہور

لاہور: سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے کہا ہے کہ کورونا وبا میں حکومتی گائیڈ لائنز پر من و عن عملدر آمد کروایا جائےگا۔ سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا کہنا ہےکہ فیلڈ افسران کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کے احکامات جاری کر …

Read More »

پسند کی شادی کرنیوالی نوبیاہتا دلہن کو شوہر نے مبینہ طور پر زہر دے کر مار دیا

بہاولپور: نوبیاہتا دلہن شادی کے 10 روز بعد ہی مردہ پائی گئی جس پر لڑکی کے گھر والوں نے شوہر پر قتل کا الزام لگا دیا۔ جیونیوز کے مطابق بہاولپور کے علاقے بسم اللہ کالونی میں 10 دن قبل پسندکی شادی کرنے والی لڑکی کو مبینہ طور پر زہر دے …

Read More »

وفاقی حکومت کا گندم کی امدادی قیمت 1650 روپے مقرر کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت فی من 1650 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شبلی فراز نے اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ گندم کی امدادی …

Read More »

80 سالہ قتل کا ملزم ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ہونے پر عدالت سے گرفتار

اسلام آباد: قتل کے 80 سالہ ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ہونے پر اسے سپریم کورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے قتل کے 80 سالہ ملزم کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست پر سماعت کی۔ ملزم …

Read More »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار آج کل کیا کررہے ہیں؟

لاہور:سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ وہ آج کل اپنا ریسرچ کا کام کررہے ہیں۔ لاہور کے سروسز اسپتال میں ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کے بعد جیو نیوز سے گفتگو میں ثاقب نثار  نے کہا کہ میں  آج …

Read More »

‘کراچی واقعے’ میں ملوث رینجرز اور ISI کے افسران کو ذمہ داریوں سے ہٹا دیا گیا

راولپنڈی: پاک فوج نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے واقعے پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کے تحفظات کے معاملے کی تحقیقات مکمل کرکے سندھ رینجرز اور انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے متعلقہ افسران کو ذمہ داریوں سے ہٹادیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس …

Read More »