Home / 2020 / November / 22 (page 2)

Daily Archives: November 22, 2020

بغداد میں کار دھماکے اور فائرنگ سے 9 افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد میں دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک ہو گئے۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی بغداد میں پہلے سڑک کنارے نصب بم سے ایک کارکو نشانہ بنایاگیا، اور پھر امدادی کارروائیوں کے دوران فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں …

Read More »

امریکی وزیر خارجہ کی طالبان اور کابل حکومت کے نمائندوں سے قطر میں اہم ملاقاتیں

دوحہ:  امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے قطر میں امن مذاکرات کے لیے موجود کابل حکومت کے نمائندوں اور طالبان وفد سے علیحدہ علیحدہ اہم ملاقاتیں کیں اور بین الافغان مذاکرات کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو بین الافغان مذاکرات کے حوالے …

Read More »

افغانستان: امریکی فوجیوں کے انخلا کا فیصلہ جلد بازی پر مشتمل ہے، عبداللہ عبداللہ

افغانستان میں افغان امن عمل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ کابل سے امریکی فوجیوں کی واپسی شروع کرنے کا فیصلہ بہت جلد بازی میں سامنے آیا جبکہ ملک بدستور امن اور سلامتی کے حصول کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ …

Read More »

فرانس: مسلمان بچوں کو ’شناختی نمبر‘ الاٹ کرنے کے متنازع اقدام پر غم و غصے کی نئی لہر

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کی جانب سے مسلم کمیونٹی پر ’چارٹر آف ریپبلکن ویلیو‘ کے نفاذ اور اس کے تحت مسلمان بچوں کے لیے خصوصی طور پر ’شناختی نمبر‘ الاٹ کرنے کے متنازع اقدام سے نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ ترک نیوز ایجنسی ‘انادولو’ کے مطابق ایمانوئیل میکرون نے فرانسیسی …

Read More »

ضرورت مند ممالک کو کورونا ویکسین فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں، روس

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ماسکو ضرورت مند ممالک کو اپنی کورونا وائرس ویکسین ‘اسپوٹنک وی’ فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے ‘جی 20’ ممالک کے …

Read More »

فرانس کا پاکستان سے ‘یہودیوں سے متعلق بیان’ واپس لینے کا مطالبہ

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فرانس میں مسلمان بچوں کے لیے خصوصی طور پر ’شناختی نمبر‘ الاٹ کرنے کے اقدام کے خلاف انسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری کا متنازع بیان کو واپس لے۔ گزشتہ روز شیریں مزاری نے کہا تھا کہ ‘ایمانوئیل …

Read More »

کورونا کی ‘111 بریفنگز’ پر نیویارک کے گورنر کیلئے انٹرنیشنل ایمی ایوارڈ کا اعلان

امریکی ریاست نیویارک میں ہزاروں اموات کی وجہ بننے والی عالمی وبا کورونا وائرس سے آگاہ کرنے سے متعلق یومیہ نشر ہونے والی بریفنگز پر گورنر اینڈریو کوومو کو انٹرنیشنل ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امریکی خبررساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل اکیڈمی آف ٹیلیویژن …

Read More »

پنسلوانیا: جج نے ٹرمپ کے انتخابی دھاندلی سے متعلق دعوے کو مسترد کردیا

پنسلوانیا کے جج نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وسیع پیمانے پر انتخابی دھاندلی کے دعوؤں کو مسترد کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق پنسلوانیا کے جج کی جانب سے مذکورہ فیصلہ حالیہ صدارتی انتخاب میں ری پبلکنز کے لیے ایک اور بڑا دھچکا ہے۔ …

Read More »

بلی کی میاؤں کا مطلب بتانے والی ایپ تیار

ایمیزون کے ایک سابق انجینئر نے ایسی ایپ بنائی ہے جس کے ذریعے بلی کے منہ سے ادا ہونے والی آوازوں کے معنی جانے جا سکتے ہیں۔ ماہر حیوانیات دعویٰ کرتے ہیں کہ ہر جانور کی اپنی بولی ہوتی ہے جس سے وہ نہ صرف اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں بلکہ …

Read More »

اٹلی سےغیر معمولی حد تک محفوظ 2 ہزار سال پرانی لاشیں برآمد

روم:  اٹلی میں آثار قدیمہ کے ماہرین کو کھدائی کے دوران دو افراد کی 2 ہزار سال پرانی جلی ہوئی لاشیں ملی ہیں اور حیران کن طور پر یہ غیر معمولی حد تک محفوظ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پومپے سے سے برآمد ہونے والی لاشیں سنہ 79 میں آتش …

Read More »