Home / 2020 / November / 22 (page 4)

Daily Archives: November 22, 2020

جی 20 ممالک سے پاکستان کو قرض کی واپسی میں 80 کروڑ ڈالر کا ریلیف

اسلام آباد:  پاکستان کو جی 20 ممالک کے گروپ سے قرضوں کی ادائیگی میں 800ملین ڈالر کا ریلیف مل گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق گذشتہ 7 ماہ کے دوران 14ممالک نے پاکستان کے ساتھ اسے قرض کی واپسی میں رعایت دینے کے معاہدے کیے ہیں، جن کے تحت عارضی طور پر …

Read More »

25 نومبر سے اسکول بند کرنے کی تجویز ہے: شفقت محمود

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت پیر کو تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز  پیش کرے گی کہ اسکول بند کر دیے جائیں۔ ملک بھر میں کورونا وائرس سے بڑھتی اموات اور کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر وفاقی حکومت پیر کو تمام اکائیوں …

Read More »

آئی ایم ایف سے بات چیت محصولات کے نظام کی تجدید پر مرکوز

اسلام آباد: ایسے وقت میں کہ جب ملک کووِڈ 19 کی دوسری لہر سے نبرد آزما ہے، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے متعدد پالیسیوں کی تجویز دی ہے جس میں ٹیکس کی شرح کو معقول بنانے سے لے کر ٹیکس استثنٰی ختم کرنا اور ملک کے نظام ٹیکس …

Read More »

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران ایک روز میں ریکارڈ 59 ہلاکتیں

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک روز میں ریکارڈ 59 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں۔   پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک …

Read More »

خرم شیر زمان و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی

کراچی:  پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان سمیت دیگر رہنماؤں نے پریس کانفرنس کے دوران کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں۔ پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے ماسک اتار دیا اور انہیں اس دوران چھینک بھی آئی۔ …

Read More »

کورونا کیسز بڑھنے پر لاک ڈاؤن کی ذمہ دار پی ڈی ایم ہو گی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہوا تو مجبوراً مکمل لاک ڈاؤن پر جانا ہو گا اور لاک ڈاؤن کی ذمہ دار پی ڈی ایم ہو گی۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ملک میں کورونا کی دوسری …

Read More »

ایک وزیر نے بتایا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہونے والی ہے: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت ملکی تاریخ کی نالائق ترین حکومت ہے، حکومت کے خلاف کراچی سے چترال تک عوام سراپا احتجاج ہیں۔ سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ عمران خان نے جھوٹ نہ بولنے …

Read More »

آرمی چیف کا نواز اور شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے بیگم شمیم اختر …

Read More »