Home / 2020 / November / 22 (page 3)

Daily Archives: November 22, 2020

سام سنگ کا سستا ترین اسمارٹ فون اب پہلے سے زیادہ طاقتور

سام سنگ نے گزشتہ سال دسمبر میں گلیکسی اے 01 متعارف کرایا تھا جو اس کمپنی کا سستا ترین فون بھی ہے۔ اب اس کا اپ ڈیٹ ورژن گلیکسی اے 02 کی شکل میں جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جو پہلے کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہوگا۔ گلیکسی اے 01 …

Read More »

کورونا وائرس کے 50 فیصد سے زیادہ کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی

کورونا وائرس کے بیشتر کیسز کا سبب وہ افراد ہوتے ہیں جن میں کووڈ 19 کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔ یہ بات امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن (سی ڈی سی) کی جانب سے جاری اپ ڈیٹ گائیڈ لائنز میں بتائی گئی۔ سی ڈی سی کے مطابق یہی ایک مرکزی …

Read More »

چین کی کورونا ویکسین دنیا بھر میں 10 لاکھ افراد کو لگائی گئی ہیں، سینو فارم

بیجنگ:  چین کی ادویہ ساز کمپنی سینوفارم نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی تیار کردہ کورونا ویکسین ہنگامی بنیادوں پر 10 لاکھ افراد کو استعمال کرائی جاچکی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سینوفارم کے چیئرمین لی یو جنگژین نے چینی سوشل میڈیا سائٹ وی چیٹ پر اپنی پوسٹ میں …

Read More »

فائزر نے کورونا ویکسین کی منظوری کیلیے ایف ڈی اے کو درخواست دیدی

فائزر اور بیون ٹیک نے کورونا وائرس کی ویکسین کی منظوری کے لیے امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کو ہنگامی بنیادوں پر منظوری کے لیے درخواست دے دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی دواساز کمپنی فائزر نے جرمنی کی کمپنی بیون ٹیک کے اشتراک سے کورونا ویکسین تیار …

Read More »

بائیو ببل کی زندگی؛ کرکٹرز ذہنی دباؤ کا شکار ہونے لگے

کراچی:  بائیو ببل کی زندگی سے کرکٹرز ذہنی دباؤ کا شکارہونے لگے جب کہ آل راؤنڈر محمد حفیظ نے اس کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ میچز تو ایک ماہ بعد ہوتے مگر پلیئرز کو اس سے قبل ہی بند ہو کر اس ماحول میں زندگی گزارنا پڑتی ہے، میں خود …

Read More »

دورہ نیوزی لینڈ کیلیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ اور اسٹاف کے کورونا ٹیسٹ کلیئر

 لاہور:  دورہ نیوزی لینڈ کیلیے عازم سفر تمام کرکٹرز اور معاون سٹاف ارکان کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔دورہ نیوزی لینڈ کے لیے دیگر شہروں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی اور آفیشلز جمعے کی رات کو ہی لاہور کے مقامی ہوٹل پہنچ گئے تھے جب کہ مقامی کھلاڑی ہفتے کو پہنچے، کورونا …

Read More »

ملکی معیشت کی بہتری کیلیے سرمایہ کاری جاری رکھیں گے: چیف ایگزیکٹو پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ‏چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ کووڈ 19 کے مشکل حالات میں اخراجات تو بڑھے ہیں لیکن یہ اخراجات نہیں ہیں بلکہ پی سی بی کی ملکی معیشت کے لیے سرمایہ کاری ہے اور ملکی معیشت کی بہتری کے لیے سرمایہ کاری جاری رکھیں …

Read More »

محمد حفیظ نے رمیز راجہ کی سمجھ بوجھ پر سوال اٹھا دیے

کراچی:  محمد حفیظ نے کہا ہے کہ میرا 12 سالہ بیٹا سابق کپتان رمیز راجہ سے زیادہ کرکٹ کا شعور رکھتا ہے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کی جانب سے بار بار ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیے جانے کے سوال پر محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستان میں ہر شخص کو اظہار رائے کی آزادی ہے، میں …

Read More »

صاحبزادہ سلطان نے پانچویں تھل جیپ ریلی اپنے نام کر لی

صاحبزادہ سلطان محمد علی نے پانچویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی اپنے نام کر لی۔ مظفر گڑھ میں تین روزہ پانچویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آغاز 20 نومبر سے ہوا تھا اور آج ریلی کے آخری روز  سلطان محمد علی پہلے نمبر پر آئے ہیں۔ پانچویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے آخری …

Read More »

نواز اور شہباز شریف کی والدہ انتقال کر گئیں

z سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی والدہ شمیم اختر انتقال کر گئیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شمیم اختر کے انتقال کی اطلاع دی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی والدہ کی طبیعت گزشتہ ایک …

Read More »