Home / 2020 / November / 25 (page 2)

Daily Archives: November 25, 2020

بھارت نے چین کی مزید 43 ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کردی

بھارت نے چین کی مزید 43 موبائل ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت نے چین کو ایک مرتبہ پھر ویب پابندیوں کا نشانہ بناتے ہوئے علی بابا گروپ کی ایپلی کیشن علی ایکسپریس سمیت 43 ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کی ہے جسے ہمالیہ …

Read More »

ابو ظبی کے ولی عہد اور اسرائیلی وزیراعظم نوبیل امن انعام کیلیے نامزد

ابو ظبی کے ولی عہد اور اسرائیل کے وزیراعظم کو نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کردیا گیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور ولی عہد محمد بن زاید النہیان کی نامزدگی کی درخواست نوبیل انعام کمیٹی میں جمع کرا دی گئی ہے۔ نوبیل امن انعام کی نامزدگی دونوں ممالک …

Read More »

افغانستان: بم دھماکے میں ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 14 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبہ بامیان میں بم دھماکے سے ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق واقعہ وسطی افغانستان میں پیش آیا جہاں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے شہریوں کی بڑی تعداد ہلاک ہوئی۔ وزارت داخلہ کے ترجمان طارق …

Read More »

آرمینیا میں حکومت مخالف مظاہرے، وزیر خزانہ مستعفی

آرمینیا کے وزیر خزانہ ٹیگران خیچٹریان نے نیگورنو-کاراباخ میں جنگ بندی معاہدے کے خلاف مظاہروں کے باعث اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق آرمینیا کے وزیر کے ترجمان اینا اوہانیان کا کہنا تھا کہ انہوں نے نیگورنو۔کاراباخ میں جنگ بندی معاہدے کے خلاف ہونے والی تنقید کے …

Read More »

چین نے ایغور مسلمانوں سے متعلق پوپ فرانسس کا بیان بے بنیاد قرار دے دیا

چین نے صوبہ سنکیانگ میں شدید مشکلات کے شکار ایغور مسلمانوں کی حمایت میں مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی بیجنگ پر تنقید کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ پوپ فرانسس کی جانب سے چین …

Read More »

پیچیدگیوں کے باعث حمل ضائع ہوگیا، میگھن مارکل کا اعتراف

برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل نے اعتراف کیا ہے کہ رواں برس کے وسط میں ان کا دوسرا حمل کچھ پیچیدگیوں کے باعث ضائع ہوگیا۔ میگھن مارکل نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں لکھے گئے مضمون میں دنیا میں آنے سے قبل ہی اپنے دوسرے بچے کے …

Read More »

رواں سال ایئرلائنز کی آمدنی 60 فیصد تک کم ہوگی، آئی اے ٹی اے

پیرس: انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث رواں سال ایئرلائن کی آمدنی میں 60 فیصد تک کمی ہوگی جو صنعت کی بقا کے لیے خطرہ ہے۔ ڈان اخبار میں فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ …

Read More »

بھارت: نچلی ذات کی خواتین کو اونچی ذات کے مرد ریپ کا نشانہ بناتے ہیں، رپورٹ

محققین کا کہنا ہے کہ شمالی بھارت میں اونچی ذات سے تعلق رکھنے والے مردوں کی جانب سے نچلی ذات دَلت کی خواتین کو ریپ کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور وہ عام طور پر سزا سے بھی بچ جاتے ہیں کیونکہ متاثرہ خواتین دباؤ میں آکر کیسز واپس لے …

Read More »

ڈیٹا محفوظ کرنے والے ٹرانسسٹر نہیں بلکہ ’ایٹم رسٹر‘

آسٹن:  ٹیکساس یونیورسٹی کے ماہرین نے ڈیٹا محفوظ کرنے والا، دنیا کا سب سے چھوٹا آلہ ایجاد کرلیا ہے جو دو جہتی (ٹوڈی) مٹیریئل سے بنایا گیا ہے اور اس کی جسامت ایک نینومیٹر کے برابر ہے۔ سائنسدانوں نے اسے ’ایٹم رِسٹر‘ کا نام دیا ہے، یعنی یہ ایک ایسا …

Read More »

ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بلیو ٹِک چاہتے ہیں؟ تو اب جلد ایسا ہوگا ممکن

اگر تو آپ سوشل میڈیا کی دنیا میں ‘خاص فرد’ بننا چاہتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ ٹوئٹر نے عام صارفین کے اکاﺅنٹس پر بلیو ٹِک لگانے کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2021 میں اپنے ویریفکیشن سسٹم کو دوبارہ …

Read More »