Home / 2020 / November / 25 (page 4)

Daily Archives: November 25, 2020

وزیراعظم کی متعلقہ وزارتوں کو ٹیکسٹائل انڈسٹری کی تمام ضروری معاونت کی ہدایت

 اسلام آباد:  وزیر اعظم عمران خان نے تجارت اور صنعت کی وزارتوں کو بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لئے ٹیکسٹائل کے شعبے کے لئے تمام ضروری معاونت کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ٹیکسٹائل کا شعبہ کورونا وبا کے باوجود ہماری …

Read More »

ورلڈ بینک پاکستان کو فش فارمنگ کے لیے 20 کروڑ ڈالر قرض دے گا

 لاہور:  ورلڈ بینک پاکستان کو فش فارمنگ کیلیے 20 کروڑ ڈالر کا قرضہ دے گا۔ ورلڈ بینک نے پاکستان کو فش فارمنگ کیلیے 20 کروڑ ڈالر کا قرضہ دینے پر رضا مندی ظاہرکردی ہے۔ محکمہ جنگلات و آبی حیات کے2بڑے منصوبے ورلڈ بینک کے تعاون سے شروع کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

نیوزی لینڈ گریگ بارکلے آئی سی سی کے نئے چیئرمین منتخب

 دبئی:  نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو گریگ بارکلے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے نئے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔ آکلینڈ سے تعلق رکھنے والے گریگ بارکلے ایک معروف کمرشل لائر اور 2012 سے نیوزی لینڈ کرکٹ کیلیے بطورچیف ایگزیکٹو  کام کررہے ہیں، آئی سی سی کا چیئرمین منتخب ہونے کے بعد وہ …

Read More »

وزیراعظم کی ورلڈ اکنامک فورم کے پروگرام میں کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں شیڈول

 h وزیراعظم عمران خان اور متعدد وزیر ورلڈ اکنامک فورم کے پاکستان سے متعلق کنٹری اسٹریٹجی ڈائیلاگ (سی ایس ڈی) کے موقع پر بین الاقوامی کمپنیوں کے سربراہان اور دنیا کی کاروباری شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس ڈائیلاگ …

Read More »

ریگولیٹرز نے بجلی کی قیمت میں 86 پیسہ فی یونٹ اضافے کی سماعت ملتوی کردی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے غیر سنجیدہ رویے پر سابق واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکو) کے بنیادی ٹیرف میں بجلی کے نرخوں میں 86 پیسہ فی یونٹ اضافے کی عوامی سماعت معطل کردی۔ عوامی سماعت نیپرا چیئرمین توصیف ایچ فاروقی …

Read More »

پیاز کی ہول سیل قیمتوں میں بڑی کمی کے باوجود صارفین مہنگے داموں خریدنے پر مجبور

کراچی: ہول سیل قیمتیں 2800 روپے فی من سے 12 سے 13 سو روپے من ہونے کے باوجود پیاز کی ریٹیل قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ برآمدکنندگان کی جانب سے پیاز کی بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور قبل از وقت پیاز کی شمپنٹ کے لیے 3 نومبر …

Read More »

وزیراعظم سے وزیراعلیٰٰ پنجاب کی ملاقات، انتظامی امور اور کورونا صورتحال پر بریفنگ

وزیراعظم عمران خان کی لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات ہوئی ہے جس میں وزیراعظم کو کورونا کی صورتحال سمیت صوبے کے انتظامی امور پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے ہیں جہاں انہوں نے ایوان وزیراعلیٰ میں عثمان بزدار سے ملاقات کی۔ اس …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری سمیت 4 اعلیٰ ٰافسران کے تقرر و تبادلے

لاہور: پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری سمیت 4 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے۔ پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق ساجد ظفر ڈال سے پرنسپل سیکرٹری کا اضافی چارج واپس لے کر گریڈ 21 کے طاہر خورشید کو وزیراعلیٰ کا پرنسپل سیکرٹری تعینات …

Read More »

کراچی: ہلکی بارش سے موسم سرد، مزید ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کے بعد موسم سرد ہوگیا۔ کراچی میں گزشتہ رات موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی جہاں گلبرک، سرجانی، اورنگی، گڈاپ ،فیڈرل بی ایریا، گلشن معمار، سعدی ٹاؤن،آئی آئی چندریگر روڈ، اولڈ سٹی ایریا، گلشن اقبال، گلستان جوہر، نارتھ کراچی، ناظم …

Read More »

کورونا میں مبتلا وکیل سپریم کورٹ میں پیش، چیف جسٹس نے باہر جانے کی ہدایت کردی

اسلام آباد: چیف جسٹس نے کورونا میں مبتلا وکیل کو عدالت میں پیش ہونے پر عدالت سے باہر جانے کی ہدایت کردی۔ بیرسٹر ڈاکٹر عدنان خان کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باوجود بھی چیف جسٹس پاکستان کی عدالت میں پیش ہوئے اور انہوں نے عدالت کو بتایا کہ مجھے …

Read More »